اہم خبریں

قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے اب تک 200 سے زائد درخواستیں موصول

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )ضلعی انتظامیہ کو قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے درخواستیں موصول ،اب تک 200 سے زائد درخواستیں کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے موصول ہوئی،ضلعی انتظامیہ کے مطابق درخواستیں این جی اوز،مدارس اور خریداروں کی جانب سے موصول ہوئی،درخواستیں جمع کروانے کے حوالے سے 20 جون آخری تاریخ مقرر […]

ملک با صلاحیت نوجوانوں سے بھرا پڑا ہے،ہمیں اکنامک ایجنڈا اپنانا ہو گا، وزیر اعظم

اسلام آباد(اے بی ناین نیوز     ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ااج میرے لئے بہت کوشی کا دن ہے کہمجھے با صلاحیت نوجوانوں سے ملاقات کا موقع ملا،آپ نے فیلڈ میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے، آپ کے والدین اور اساتذہ بھی مبارک باد کے مستحق ہیں، پاکستاں کا مستقبل آپ کے ہو نہارجوانوں کے […]

کینیڈا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خالصتان ٹائیگر فورس کا سربراہ ہلاک

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا میں گرو نانک سکھ گوردوارہ صاحب کے سربراہ اور خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کو دو نامعلوم نوجوانوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔عالمی میڈیا کے مطابق ہردیپ سنگھ نجر کو 18 جون اتوار کی شام کو کینیڈا کے شہر سرے میں گردوارے کے احاطے میں دو نامعلوم نوجوانوں نے […]

ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(اے بی این نیوز        )سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ نظرثانی میں اپیل کا حق دینا درست نہیں لگ رہا، ہم آپس میں مشاورت کر کے جلد فیصلہ سنائیں گے، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب انتخابات […]

کینٹ بورڈ کی حدود میں لگائی جانے والی بھاٹہ چوک مویشی منڈی میں سہولیات کا فقدان

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )کینٹ بورڈ کی حدود میں لگائی جانے والی بھاٹہ چوک مویشی منڈی میں سہولیات کا فقدان، 3 ہزار روپے سرکاری فیس کی بجائے 4 ہزار روپے وصول کیے جانے کا انکشاف، صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے دور دراز سے آئے بیوپاری مایوسی کا شکار ہیں، کو ئی بھی پرسان […]

کچہری، دو متحارب گروپوں کے درمیان پو لیس کی موجودگی میں لاتوں مکوں اور پتھروں کا آزادانہ استعمال

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم ہو گیا،پندرہ سے بیس منٹ کی لڑائی میں لاتوں مکوں اور پتھروں کا آزادانہ استعمال کیا گیا،لڑائی جھگڑے کے دوران وکلاء کی گاڑیوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا، موقع پر موجود سائلین نے بتایا کہ پولیس قریب موجود ہونے کے باوجود کاروائی نہیں کی، […]

کشتی حادثے میں جاں بحق 79 تارکین وطن کی ڈیڈباڈیزکو ایتھنز میں سرد خانے میں منتقل

ایتھنز (  اے بی این نیوز  )کشتی حادثے میں جاں بحق 79 تارکین وطن کی ڈیڈباڈیزکو ایتھنز میں سرد خانے میں منتقل کر دیا گیا ،آج سے ڈیڈ باڈیز کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل شروع ہو جائے گا،79ڈیڈ باڈیز میں سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہونے کاخدشہ، سمندر کے زہریلے پانی کی وجہ سے ڈیڈ […]

راولپنڈی، آزاد کشمیر کے جج کا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)گزشتہ ماہ 30 مئی کو راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود فیز 8 میں ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران قتل ہونے والے آزاد کشمیر کے سیشن جج سردار امجد اسحاق کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ روات کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی تو پولیس […]

پنجاب کا 1719 ارب کا 4 ماہ کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ،کوئی نیا ٹیکس عائد نہ کرنیکااعلان

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کی نگران حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا،پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے پیرس کانفرنس میں بتایا کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافےکا فیصلہ کیا گیا ہے اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے جب کہ 80 […]

تمباکو پاکستان میں سب سے بڑا خاموش قاتل ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک )حکومت پاکستان مالی سال 24۔2023 میں تمباکو کے شعبے سے 364 ارب کما سکتا ہے تاہم اس کیلئے اگر حکومت ہمارے نوجوانوں کو تمباکو کے نقصانات سے بچانا چاہتی ہے تواسے سگریٹ پر ایف ای ڈی بڑھانے کے فروری 2023 کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہارصحت کے کارکنوں […]