اہم خبریں

قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے اب تک 200 سے زائد درخواستیں موصول

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )ضلعی انتظامیہ کو قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے درخواستیں موصول ،اب تک 200 سے زائد درخواستیں کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے موصول ہوئی،ضلعی انتظامیہ کے مطابق درخواستیں این جی اوز،مدارس اور خریداروں کی جانب سے موصول ہوئی،درخواستیں جمع کروانے کے حوالے سے 20 جون آخری تاریخ مقرر ہے،اجازت نامے کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد ہے۔

متعلقہ خبریں