اہم خبریں

چوہدری شجاعت حسین کی صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی سے ملاقات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی سے ملاقات ،صحت اور حل احوال کے بارے میں دریافت کیا اس کے علاوہ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی بھی بہت جلد […]

عسکری ٹاور حملہ کیس ، عدالت نے خدیجہ شاہ کےمزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عسکری ٹاور حملہ کیس ، پولیس کی خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا عدالت نے مسترد کردی ، انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آج خدیجہ شاہ عسکری ٹاور حملے کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر سماعت ہوئی جو انسداد دہشت گردی عدالت کی […]

دیسی انرجی ڈرنک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج کل مارکیٹ میں ایسے بہت سے پاؤڈر موجود ہیں جو ہے تو انرجی کے لیے لیکن ان کے نقصانات بھی ہیں ان کو اگر مسلسل استعمال کیاجاتا رہے تو اس کی وجہ سے انسانی صحت پر بہت مضراثرات پڑتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو ایسا ہی ایک دیسی انرجی […]

کشمیر پریمیئر فیڈر لیگ ،ٹرافی کی تقریب رونمائی ،10 ٹیمیں مقابلوں میں حصہ لیں گی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) کشمیر پریمیئر فیڈر لیگ ،ٹرافی کی تقریب رونمائی ، مقابلے 18سے27جون تک جاری رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر فیڈر لیگ مقابلوں میں آزاد جموںوکشمیر کے دس اضلاع کی ٹیمیں شامل ہیں ، آزاد جموں و کشمیر کے 2سو سے زائد لڑکے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو کشمیر […]

پی ڈی ایم وزرات عظمیٰ بھی دے تب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑیں گے ،سید علی رضوی

سکردو (نیوز ڈیسک) ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر سید علی رضوی نے کہا کہ پی ڈی ایم کے لوگ بریف کیس لیکر آئے کہ پی ٹی آئی کو چھوڑیں آپ کو وزارت اعلیٰ دی جائے گی ،ہم پیشکش ٹھکرادی ،وزارت اعلیٰ تو کیا وزرات عظمیٰ بھی دی جائے تب بھی چیئرمین پی ٹی آئی […]

میکس پارک نے روبکس کیوب کو 3 منٹ 13 سیکنڈ میں حل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) اکیس سالہ نوجوان نے 3 منٹ 13 سیکنڈ میں روبکس کیوب حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔تفصیلات کے مطابق نوجوان میکس پارک نے 3 بائی 3 روبکس کیوب کو 3 منٹ 13 سیکنڈ میں حل کر کے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ واضح رہے کے سابق چیمپئن یوشینگ ڈو کا ریکارڈ 3 منٹ […]

عائشہ اونگ 

اونگ کا تعلق چین کی ایک بدھسٹ فیملی سے تھا مگر وہ اپنے مذہب کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھی سوائے اس کے کہ اسے ہر ماہ اپنے ماں باپ کے ساتھ کسی نہ کسی خدا کی سالگرہ منانے جانا ہوتا تھا ، یا کبھی کبھی گھر پر جنت کے خدا کی،کچن کے خدا […]

میں پھلاں نال دھرتی سجاواں گی

سینٹ نے پارلیمنٹرینز کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کے حوالے سے الیکشن ایکٹ2017 ء میں ترامیم کے بل کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔ ترمیم کے بعد میاں نواز شریف کی نااہلیت‘ اہلیت میں بدلنے  اور وطن واپسی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اس کے بعد کوئی شک نہیں رہا کہ  مسلم لیگ […]

عافیہ رہائی جدوجہد کو تیز کرنے کی ضرورت

امریکی جیل میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد وہ جب پاکستان کراچی اپنے گھر پہنچیں … تو طے شدہ وقت کے مطابق ہم ملاقات کے لئے ان کے گھر پہنچے‘ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی صاحبہ نے امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہونے والی ملاقاتوں کا مختصر […]

گر می اور بجلی کا بحرا ن 

لیجئے صا حب، جیسے ہی وطنِ عز یز میںمو سمِ گر ما کا آ غاز ہوا تو اس کا استقبا ل حسبِ معمول بجلی کی لوڈ شید نگ نے کیا ۔ تا ہم اس مر تبہ موجو دہ حکومت اس مسئلے سے نپٹنے کے لئے ہر ممکن عمل کرنے کے لئے  انتہا ئی سنجیدہ نظر […]