اہم خبریں

دین کے مختلف شعبوں میں تقسیم کار کی اہمیت 

(گزشتہ سے پیوستہ) دین کے مختلف شعبوں میں ہونے والا کام جب تک حزبیت (جماعتی گروہ بندی) سے بچتے ہوئے باہمی تعاون و اشتراک کے ماحول میں ہوتا رہے گا، اس کے ثمرات و نتائج مثبت رہیں گے، لیکن جب اس میں تقسیم کار کی بجائے حزبیت کا رجحان غالب ہوگا تو وہ شکایات ضرور […]

کامیابی اورشکست

ویسے توعمومی طورپرچھوٹی ریاستیں عسکری مہم جوئی میں کم ہی مشغول ہوتی ہیں کیوںکہ فوج کو تو صرف مضبوط ریاستوں کا آلہ کار تصور کیا جاتاہے البتہ نیپال ایک چھوٹی ریاست ہونے کے باوجودبھی کئی صدیوں سے عسکری سفارت کاری میں ملوث رہا ہے۔راناشاہی خاندان نے نیپال پر1846ء سے1951ء تک حکمرانی کی،ان کے برطانیہ کے […]

چیٹ جی پی ٹی نے پاکستان میں مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیٹ جی پی ٹی نے پاکستان میں مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، ٹک ٹاک ،انسٹاگرام اور ٹوئٹر پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ جی پی ٹی پاکستان میں اسی طرح مقبول ہے جیسے دنیا کے دیگر ممالک میں ،پاکستان میں سب سے […]

پی ڈی ایم اتحاد بکھر رہا ہے جس کی شروعات کل سے ہو چکی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شریک چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اتحاد بکھر رہا ہے جس کی کل سے اس کی شروعات ہو چکی ہے۔آج اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلاول بھٹو نے […]

خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفانی بارش،مختلف حادثات و واقعات میں 5 افراد جاں بحق

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفانی بارش،مختلف حادثات و واقعات میں 5 افراد جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق بنوں، لکی مروت،مانسہرہ اور ڈی آئی خان میں بارشوں سے 71 افراد زخمی ہوئے جبکہ16 گھروں جزوی نقصان پہنچا۔

خیبرپختونخوا اور سندھ کے 7 ،سات اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

کراچی(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا اور سندھ میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔ واضح رہے کہ سندھ 7 اور خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں یہ مہم 25 جون تک رہی رہے گی۔ جس کے تحت حیدرآباد، جامشورو اور کراچی سمیت دیگر اضلاع کے 18 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ جس کے لیے 10 […]

نومنتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب آج حلف اُٹھائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک) نومنتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب آج حلف اُٹھائیں گے،تقریب قریبِ حلف برداری گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہوگی جہاں الیکشن کمشنر سندھ نو منتخب ارکان سے حلف لیں گے اس کے بعد سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا عمل مکمل ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد بھی آج حلف اُٹھائیں […]

چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیب آفس میں پیشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پیشی، آج احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوں گے اس کے علاوہ دونوں القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب آفس پیش ہو کر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دیں […]

صنعاء سے عازمین حج کو لے کر پہلی پرواز سعودی عرب پہنچ گئی

صنعا(نیوزڈیسک)یمن کے دارالحکومت صنعا سے اتوار کو پہلی پرواز 200 سے زیادہ عازمین حج کو لے کر سعودی عرب پہنچ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن ایئر ویز کے طیارے میں 270 افراد سوار تھے ۔ طیارہ صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا۔ اس پرواز کا اعلان یمنی وزیر […]

سلیکان ویلی کے پلگ اینڈ پلے سرمایہ کارکا سعودی فنڈ کے اشتراک سے10 کروڑ ڈالر کا منصوبہ

ریاض(نیوزڈیسک)سلیکان ویلی میں قائم ٹیکنالوجی سرمایہ کار پلگ اینڈ پلے ٹیک سنٹر سعودی ٹیک اسٹارٹ اپ میں سرمایہ کاری کے لیے 10 کروڑ ڈالر جمع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔اس نے ڈراپ باکس انکارپوریٹڈ اور پے پال ہولڈنگز انکارپوریٹڈ سمیت کمپنیوں کی ابتدائی مالی معاونت کی تھی۔پلگ اینڈ پلے سنٹر ممکنہ طور پر سعودی […]