اسرائیل نے غزہ میرین گیس منصوبہ کی ابتدائی منظوری دے دی

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل نے اتوار کے روز غزہ کی پٹی کے قریب گیس فیلڈ کی تعمیر کی ابتدائی منظوری دے دی ہے اور کہا ہے کہ اس کے لیے فلسطینی اتھارٹی اور ہمسایہ ملک مصر کے ساتھ سکیورٹی روابط کی ضرورت ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اگر یہ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو اس […]
خامنہ ای کی موت سے قبل ایرانی اپوزیشن کی حمایت کردیں، بولٹن کی بائیڈن کو تنبیہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)جیسے ہی واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات منظر عام پر آرہے ہیں سابق عہدیداروں اور کانگریس کے ارکان نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی ایرانی حکومت کو گلے لگانے کی پالیسی سے خبردار کیا ہے۔ سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے وال سٹریٹ جنرل میں شائع اپنے مضمون میں کہا ہے کہ […]
کشتی حادثہ پر غصے کا رخ انسانی سمگلرز کی جانب موڑا جائے، یونانی سیاستدان

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونان کے سابق وزیر اعظم اور قدامت پرست پارٹی ’’نیو ڈیموکریسی ‘‘ کے رہنما کیریاکوس میٹسوٹاکس نے یونان میں کشتی حادثہ کے بعد ریسکیو آپریشن کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو کی کارروائیوں پر تنقید کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ اپنے غصے کا رخ […]
وزیراعلیٰ نے سیلاب متاثرین کےلئے جو اعلانات کئے انہیں پورا کریں، مہدی شاہ

غذر ( اے بی این نیوز)گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے سیلاب سے متاثرہ گاو ¿ں بوبر کا دورہ کیا انہوں نے سیلاب کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے فاتحہ خوانی کرائی اور لواحقین سے بھرپور ہمدردی کا اظہار کیا گورنر گلگت بلتستان نے سیلاب سے متاثرہ افراد سے گفتگو کرتے […]
پاکستان اور ایران کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

تہران(نیوزڈیسک)پاکستان او ایران نے تہران میں دو روزہ دوطرفہ سیاسی مشاورت کا آغاز کر دیا۔ دونوں فریقوں نے تجارت، نقل وحمل اور رابطوں کو بڑھانے پر بات چیت شروع کی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہاہے کہ اس بات چیت میں سرحدی سلامتی اور موسمیاتی تبدیلی پر بھی توجہ دی جائے گی۔ ایرانی میڈیا […]
سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات کی تعداد ساڑھے 54 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد ساڑھے 54 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ سپریم کورٹ نے 15 جون تک زیر التواء مقدمات کی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر التواء سول پٹیشنز کی تعداد 29 ہزار 557 تک پہنچ گئی، زیر التواء سول اپیلوں کی تعداد 9 ہزار 758 […]
مراکشی فنکا ر کوچاول کے دانے پر خانہ کعبہ کی مائیکرو پینٹنگ بنانے کامنفرد اعزازحاصل

رباط(نیوزڈیسک)مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت فنکار فواد کیدبانی نے اپنی شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاول کے دانے پر خانہ کعبہ کی مائیکرو پینٹنگ بنا کر سب کے دل موہ لئے۔عرب ٹی وی کے مطابق چھوٹے کینوس کا استعمال کرتے ہوئے فواد کیدبانی اسلام کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک کے […]
پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف اور فخر زمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔سابق کرکٹر انضمام الحق بھی مدینہ منورہ میں موجود قومی کرکٹرز کے ہمراہ ہیں۔ دوسری جانب سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے مطابق یوم عرفہ 27 جون کو […]
یونان کشتی حادثہ،پنجاب کے 78 لاپتہ نوجوانوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(اے بی این نیوز ) یونان جاتے ہوئے کشتی الٹنے سے لاپتہ ہونے والے پنجاب کے 78 اور زندہ بچ جانے والے 12 نوجوانوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔یونان کشتی حادثہ میں گجرات کے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 50 کے قریب پہنچ گئی جن میں سے 14 نوجوان عبداللہ، محدوم،عبداللہ آفتاب، حامد، اسامہ، داؤد شہزاد، […]
بھارت، اتر پردیش کے اسپتال میں اچانک ہو نے والی ہلاکتوں کی تعداد 54 افراد کا انتقال

اتر پر دیش ( اے بی این نیوز )بھارتی ریاست اتر پردیش کے بالیہ نامی علاقے کے اسپتال میں اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ مریضوں کو بخار، سانس لینے میں تکلیف اور دیگر مسائل پر اسپتال لایا گیا اور 72 گھنٹوں کے دوران 54 افراد انتقال کرگئے، جس کے […]