اہم خبریں

اسلام آبادمیں کوہاٹ ’’نندرکہ‘‘ کے نوجوانوں پر مشتمل کامیاب کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے پسماندہ علاقے نندرکہ کے نوجوانوں پر مشتمل کرکٹ ٹورنامنٹ ہارون الرشید کی ٹیم نے جیت لیا جبکہ کفایت اللہ کی ٹیم رنر اپ رہی، ٹورنامنٹ میں نو ٹیموں نے حصہ لیا، ٹورنامنٹ میں 15 سال سے کم عمربچوں میں بھی ایک نمائشی میچ کھیلا گیاجس میں ساحل خان کی ٹیم فاتح […]

مسجد حرام میں حاجیوں کی آسانی کے لیے 15 زبانوں میں خدمات کی فراہمی

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)مسجد حرام میں خواتین کے لیے زبانوں اور ترجمہ کے اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری دلال فلاتہ نے کہا ہے کہ حج سیزن کی آمد کے ساتھ ہی رحمان کے مہمانوں کو بہترین خدمات فراہم کرنے کی کوششیں تیز کی جا رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس سال […]

بھارت، چوری کا الزام عائد کرکے مسلمان مزدور کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

لکھنو(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلند میں دو افراد کو ایک مسلمان مزدور کو مبینہ چوری کے الزام میں درخت سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے تشدد کا نشانہ بننے والے ساحل نامی مسلمان مزدور کے والد شکیل نے کہا کہ اس […]

نگران حکومت کی جانب سے پنجاب کا بجٹ کل پیش کئے جانے کا امکان

لاہور(اے بی این نیوز     )پنجاب کا آئندہ مالی سال کے چار ماہ کا بجٹ نگران حکومت کی جانب سے کل پیش کئے جانے کا امکان ہے، نئی ترقیاتی سکیمیں الیکشن کمیشن کی اجازت سے مشروط ہوں گی۔بجٹ میں چار ماہ کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 325 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے جو پہلے […]

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاندنظرآگیا،عیدالاضحی 28جون بروز بدھ کو ہوگی

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا،عیداالاضحی 28جون بروز بدھ کو ہوگی،سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا،عیداالاضحی 28جون بروز بدھ کو ہوگی، اس حساب سے حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ بروز منگل 27 جون اور عیدالاضحی 28 جون کو ہوگی۔سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری […]

یونان کشتی حادثہ،ڈی جی سول ایوی ایشن کی کل قومی پرچم سرنگوں رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )یونان میں کشتی حادثہ میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر کل یوم سوگ ہوگا،ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابقڈی جی سول ایوی ایشن نے کل قومی پرچم سرنگوں رکھنے کی ہدایت کردی کل ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ہوائی اڈوں پر بھی قومی پرچم سرنگوں رہے گا،المناک حادثہ پر وزیر اعظم […]

یونان کشتی حادثہ، سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 11 ہوگئی

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے مزید دو نوجوانوں کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ اس شہر سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 11 ہوگئی۔کشتی ڈوبنے کی خبر جب لواحقین تک پہنچی تو کہرام مچ گیا، نوجوانوں کے اہلخانہ نے اپنے بیٹوں کی تلاش کیلئے حکام سے اپیل کی ہے۔کشتی […]

شہر اقتدار کا موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)گہرے بادلوں نے اسلام آباد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،تیز ہواؤں کا سلسلہ اسلام آباد میں داخل ہو گیا،تیز ہواؤں کے چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،موسم کے بدلتے ہی شہریوں کا موڈ خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں میں ہلکی بارش کی نوید سُنا دی۔

کشتی حادثہ، 28 جاں بحق اور 12 زندہ بچنے والے نوجوانوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(اے بی این نیوز)یونان جاتے ہوئے کشتی الٹنے سے جاں بحق ہونے والے 28 اور زندہ بچ جانے والے 12 نوجوانوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔کشتی حادثے میں منڈی بہاؤالدین کے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی، جاں بحق ہونے والوں میں نوجوان ارسلان بھی شامل تھا جس کی غائبانہ نماز جنازہ […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پیر سے بینظیر کفالت کی چوتھی سہ ماہی قسط جاری کر ے گا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)کل پیر سے بینظیر کفالت کی چوتھی سہ ماہی قسط جاری کرے گا۔ وفاقی حکومت نے رواں سال کے شروع میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں 25 فیصد اضافے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد چوتھی سہ ماہی قسط 9000 روپے […]