اہم خبریں

آج پورے ملک میں بجلی کے کئی منصوبوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے،وفاقی وزرا

لاہور(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال نے وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کے ہمراہ اتوار کے روز نارووال میں گیپکو کنسٹرکشن ڈویژن کے قیام کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ ایک نالائق شخص کو صادق […]

پشاور ایئرپورٹ نےجہازوں سے پرندے ٹکرانے بارے آگاہی مہم کا آغاز کردیا

پشاور (اے بی این نیوز)پشاور ایئرپورٹ نےجہازوں سے پرندے ٹکرانے بارے آگاہی مہم کا آغاز کردیا، انوائرمنٹل کنٹرول آفیسر (ECO) کی سربراہی میں ٹیم نے مہم کا آغاز کیا،شہر کی معروف چورنگیوں اور شاہراہوں پر آگاہی بینر اور پوسٹر آویزاں کردیئے گئے،مہم کا مقصد آگاہی پھیلانا ہے کہ ہوائی جہاز سے پرندوں کا ٹکرانا حادثہ […]

ولی گیس فیلڈ سے دریافت گیس سوئی ناردرن کے نیٹ ورک میں شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )توانائی بحران کے خاتمے کے سلسلے میں نئی پیشرفت،، ولی گیس فیلڈ سے دریافت گیس سوئی ناردرن کے نیٹ ورک میں شامل، او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ برس لکی مروت کے علاقے میں گیس ذخائر دریافت کیے تھے،، سوئی ناردرن نے گیس کو سسٹم میں شامل کرنے کے […]

کسی پر الزا م نہ لگائوہم نے تمہاری حکومت کا تختہ الٹا ہے،فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزڈیسک)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے 2018 کی دھاندلی کے سرپرست رہنے دیئے نہ ان سے فائدہ اٹھانے والے، کسی پر الزام نہ لگاؤ ہم نے تمہارا تختہ الٹا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا […]

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز  )بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، وزیرخزانہ انجنیئرزمرک خان بجٹ پیش کریں گے،،آئندہ مالی سال کے لیے بلوچستان کے اپنے وسائل سے آمدنی کا تخمینہ 60اراب32کروڑ روپے ہے،، قابل تقسیم محاصل سے آمدنی کا تخمینہ 4سو58ارب 96کروڑ روپے ہے۔

کشتی حادثہ، انسانی سمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی سینئر مرکزی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے انسانی اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے۔اتوار کو ایک بیان میں مریم نواز نے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا اور متاثرہ خاندانوں سے […]

سراج الحق کس اخلاقی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ کا حق جتا رہے ہیں؟ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سراج الحق کس اخلاقی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ کا حق جتا رہے ہیں؟ کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی کے جھوٹے خوابوں کو مسترد کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی پریس کانفرنس پر رد عمل […]

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کار ی لانے کےلئے ملک میں امن اور سیاسی استحکام کا ہونا لازم ہے، طاہر محمود اشرفی

لاہور( اے بی این نیوز        )وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرقی وسطی و چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کار آنے کو تیار ہیں جس کیلئے ملک میں امن اور سیاسی استحکام کا ہونا لازم ہے ، ان مظلوموں کے ساتھ […]

ہلال احمر کی جانب سے سمندری طوفان سے متاثرہ گھرانوں میں امدادی سامان کی تقسیم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )ہلال احمر کی جانب سے سمندری طوفان سے متاثرہ گھرانوں میں امدادی سامان کی تقسیم کیا گیا، سامان تقسیم کر نے کی تقریب ٹھٹھہ گھارو میں قائم کیمپ میں باقاعدہ تقریب منعقد کی گئی،جہانزیب بلوچ اور شمس الحق نے رجسٹرڈ گھرانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا، یہ سامان سمندری طوفان […]

ملک کو دیوالیہ نہیں ہونے دیا، پاکستان کیلئے روڈ میپ تیار کرلیا ہے، احسن اقبال

نارووال(  اے بی این نیوز  ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ نہیں ہونے دیا، پاکستان کو بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے جس کیلئے روڈ میپ تیار کرلیا ہے۔نارووال میں تعمیراتی ڈویژن کے افتتاح کے موقع […]