اہم خبریں

کشتی حادثہ،پاکستانیوں کے ساتھ کیا بیتی، برطانوی میڈیاکے ہوشربا انکشافات

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی میڈیا نےدعویٰ کیا ہے کہ یونان میں کشتی حادثے کے دوران آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے 135 افراد سمیت 298 پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں زندہ بچ جانے والے تارکین وطن کی جانب سے کوسٹ گارڈز کو بتایا گیا کہ […]

پیپلزپارٹی کراچی میں ہمارا مینڈیٹ ہضم نہیں کرسکے گی،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ دھاندلی کا جو نتیجہ نکلتا ہے پیپلزپارٹی اچھی طرح واقف ہے، یہ جماعت کراچی میں ہمارا مینڈیٹ ہضم نہیں کرسکے گی۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت صرف میڈیا پر ہی نظر آتی ہے، پاکستان کے 24 […]

ملک اور معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہیں،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ(  اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور انکی ٹیم کی مسلسل دن رات محنت کے بعد امید اور روشنی کی کرن نظر آئی ہے کہ ملک اور معشیت درست سمت کی طرف گامزن ہیں۔شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں گیس فراہمی منصوبے کے افتتاح […]

الیکشن آئین کے مطابق ہونے چاہئیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیراعظم کے معاون خصوصی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات آئین کے مطابق جمہوری اصول کے مطابق ہونے چاہئیں نہ کہ کسی ایک جماعت کی مرضی اور خواہش پر کیونکہ پیپلز پارٹی اس پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو آزادانہ […]

کلر کہار حادثہ ،وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )وزیراعظم شہبازشریف نے موٹر وے پر کلر کہارکے مقام پر بس حادثے پر تحقیقاتی کمیٹی بنا دی چار رُکنی کمیٹی کے سرابراہ وزارت انسانی حقوق کے سیکریٹری علی رضا بھٹہ ہوں گے،کمیٹی تحقیقات کر کے بتائے گی کہ اصل وجہ کیا تھی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

عالمی مالیاتی اداروں سے تعلقات بہتر نہ ہوناباعث تشویش ہے، سابق گورنر اسٹیٹ بینک

لندن(نیوزڈیسک)سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے کہ خدانخواستہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو مشکل ہوجائے گی اور یہ ایک طویل مرحلہ ہوگا۔لندن میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں پاکستان کے معاشی بحران کی جڑکیا پرسیشن ہوا جس میں ڈاکٹر عشرت حسین، رضا باقر، شبیر زیدی، ظفر مسعود نے اظہار خیال کیا۔اس موقع پر رضاباقر کا […]

یونان کشتی حادثہ: وزیر اعظم کا پاکستانیوں کی اموات پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کل یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 14 جون کو یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے پر کل 19 جون بروز پیر کو قومی سوگ منایا جائے گا اس […]

حکومت نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کر دیا،شازیہ مری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کیا ہے۔اتوار کوجاری کئے گئے ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ مالی سال 23-2022ء کی چوتھی سہ ماہی قسط کے 9000 روپے کل (پیر) سے تقسیم ہونا شروع ہوں گے۔انہوں […]

اسلام آباد،جعلی دستاویزات پر اٹلی اور اسپین جانیوالے مسافر گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر جعلی دستاویزات پر اٹلی اور اسپین جانے والے مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق خرم سلیم نامی مسافر نے غلام مرتضیٰ کے پاسپورٹ پر اٹلی جبکہ سعد سعید نامی مسافر نے ناظم سعید کے پاسپورٹ پر اسپین جانے کی کوشش کی۔ایف […]

میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی جانب سے غیر شفاف طور پر اشتہارات کی اجازت دیئے جانے کاانکشاف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی جانب سے غیر شفاف طور پر اشتہارات کی اجازت دیئے جانے کاانکشاف ہواہے،اشتہارات کی اجازت دیتے وقت طریقہ کار اور شرائط کو پورا نہیں کیا گیا،تین گنا کے بجائے ایک کرائے کے برابر سیکیورٹی ڈپازٹ حاصل کی گئی اے بی این نیوز کو موصول […]