اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے موٹر وے پر کلر کہارکے مقام پر بس حادثے پر تحقیقاتی کمیٹی بنا دی چار رُکنی کمیٹی کے سرابراہ وزارت انسانی حقوق کے سیکریٹری علی رضا بھٹہ ہوں گے،کمیٹی تحقیقات کر کے بتائے گی کہ اصل وجہ کیا تھی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔















