ناسا کو زحل کے چاند پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا مبینہ ثبوت مل گیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کو زخل کے چھٹے چاند انسیلاڈس پر خلائی مخلوق ہونے کا مبینہ ثبوت مل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں نے ریٹائرڈ کیسینی سپیس کرافٹ کے ذریعے زحل کے چھٹے بڑے چاند پر فاسفیٹس کی موجودگی کا پتہ لگا لیا۔ سائنسدانوں نے زخل پر پانی […]
نگران حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی اجازت دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے سرکاری اسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی اجازت، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قوانین اور پالیسی کے مطابق خالی سیٹوں پر ہومیوپیتھیک ڈاکٹرز بھرتی کیے جائیں۔ اس حوالے سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کے وفد نے ملاقات […]
بنا م وزیرِ اعظم اور وزرائے اعلیٰ پاکستان

مکر می جنا ب، وطنِ عز یز کی مہنگا ئی کے ہاتھوں زبوں حا لی آ پ سے ہر گز چپھی ہوئی نہیں۔ تاہم میر ے ا س کھلے خط کا مقصد مہنگا ئی کا رونا نہیں ، بلکہ حل تجو یز کر نا ہے۔اور یہ کو ئی مشکل با ت نہیں۔تو سب سے پہلے […]
وہی ہم،وہی غم

(گزشتہ سے پیوستہ) پیارے پاکستان میں سیاستدان اقتدارکے بغیرنہیں رہ سکتے اوراسلام آبادان کے بغیرنہیں رہ سکتا۔ ہماری بربادی میں ان لوگوں کی آبادی کا سب سے بڑاہاتھ ہے۔ ارض وطن کی معاشی بدحالی اورسیاسی انتشارکافائدہ اٹھاتے ہوئی بیرونی دباؤکی وجہ سے استعمارسے جلددوستی کی بیماری اب وباکی شکل اختیارکرگئی ہے۔ہم نے اپنے اقتدارکے دوام […]
دین کے مختلف شعبوں میں تقسیم کار کی اہمیت

تبلیغی جماعت ہمارے اس دور میں دین کی دعوت، عام مسلمان کو دین کی طرف واپس لانے، اور اصلاح و ارشاد کی تجدیدی تحریک ہے جس کا آغاز شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ کے مایۂ ناز شاگرد حضرت مولانا محمد الیاس کاندھلویؒ کے ہاتھوں ہوا۔ اور یہ ان کے خلوص و للہیت کا […]
نوازشریف، نااہلی ختم، وزیراعظم لندن طلب

٭ …سمندری طوفان ختم، لوگ گھروں میں واپس، ماہی گیر مچھلیوں کے شکار پر روانہO نوازشریف کی نااہلی ختم، واپس آ کر الیکشن لڑیں گے!؟O ن لیگ، جنرل کونسل کے انتخابات، رائے شماری کی بجائے قراردادوں سے سارے عہدے برقرارO عمران خان، 58 تحفے توشہ خانہ بھی جمع نہیں کرائے، اسلام عدالت میں بیگم سمیت […]
ریسورس مینجمنٹ کے بغیر تعمیر و ترقی ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ ریسورس مینجمنٹ کے بغیر تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں کمیونٹی کی کنزرویشن کمیٹیوںریسورس مینجمنٹ میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے چیکس تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں 21 کروڑ کے ٹرافی ہنٹنگ چیکس 15کنزرویشن کمیٹیوں میں […]
پاکستان میں خام تیل کی درآمدات میں 5 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں خام تیل کی درآمدات میں 5 فی صد کمی،رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ کے دوران 4 اعشاریہ 523ارب ڈالر کا تیل خریدہ گیا جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 5 فیصد کم ہے رہی ہے کیونکہ گزشتہ سال4 اعشاریہ 760 ارب ڈالرکازرمبادلہ تیل خریدنے میں صرف ہواتھا ۔رواں سال مئی […]
بھارت کو مظلوموں کی ہائے لگ گئی، ہیٹ ویوسے 74 افراد ہلاک

اترپردیش(نیوزڈیسک) بھارت کو مظلوموں کی ہائے لگ گئی،سورج آگ برسانے لگا،74 افراد ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں درجہ حرات 44 ڈگری سلسیس کی حد عبور کردگیا ۔ اتر پردیش میں گرمی اور لو کے سے بڑی تعداد میں اموات ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 72 گھنٹوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 74 لوگ ہلاک […]
سنی دیول کے بیٹے کی شادی باپ ،دادا اور پوتے کا ڈانس،ویڈیو وائرل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنی دیول کے بیٹے کی شادی تقریب ،باپ ،دادا اور پوتے کا ڈانس،ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کےمعروف اداکار سنی دیول کے بیٹے کی گزشتہ روز شادی کی تقریب ہوئی جس میں بڑے فلمی ستاروں نے شرکت کی ، کرن دیول کی شادی میں سنی دیول […]