برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک کی امیگریشن آفیسر بن کر کارروائی،105افراد گرفتار

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک کی امیگریشن آفیسر بن کر کارروائی، غیرقانونی طور مقیم 105 غیر ملکی گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک نے ہوم آفس اہلکارروں کے ہمراہ لندن کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کیا جس کے دوران برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم 105 غیر […]
شیخوپورہ اور وہاڑی میں ٹریفک حادثات ،38 افراد زخمی

وہاڑی(نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں پولیس بس کو حادثہ،26افرادزخمی جبکہ وہاڑی میں بس الٹنے سے 12 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر شیخوپورہ اور وہاڑی میں مختلف ٹریفک حادثات میں کل 38 افراد زخمی ہو گئے،شیخوپورہ میں پولیس بس کی ملک ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے 26 افراد زخمی ہو […]
مرتضیٰ وہاب کل میئر کراچی کا حلف اُٹھائیں گے

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے،حلف برداری کی تقریب گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہو گی، ان سے الیکشن کمشنر سندھ اعجاز حلف لیں گے۔ واضح رہے کہ کل سندھ بھر میں ہیڈ کونسلز کی تقریب حلف برداری ہو گی اور […]
گلوبل چیس لیگ 21 جون سے شروع ہوگی ،شیڈول جاری کردیا گیا

دبئی (نیوزڈیسک) گلوبل چیس لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ، چیس لیگ 21 جون 2023 سے 2 جولائی 2023 تک دبئی اسپورٹس کونسل کے تعاون سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔ لیگ کے لئے اسکورنگ سسٹم کا اعلان کردیا ہے۔ چیس لیگ شطرنج کے کھیل میں فرنچائز فارمیٹ کو متعارف کرارہی […]
جناح ہاؤس حملہ کیس ، گول کیپر شمائلہ ستار بھی گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) جناح ہاؤس حملہ کیس ،پی ٹی آئی کارکنوں کو پکڑنے کا سلسلہ جاری، گول کیپر شمائلہ ستار بھی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر ،شمائلہ ستار کو رفتار کرلیا گیا،ان کا نام جیوفنسنگ کی حتمی فہرست میں آنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ، ان کی […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم باپ آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم باپ آج منایا جا رہا ہے،18 جون اپنے باپ کو سلام کہنے کا دن ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ فادر ڈے منانے کا مقصد اپنے والد سے محبت کا اظہار اور ان کی عظمت و وقار کا اعتراف کرنا ہے ۔ پاکستان سمیت دنیا […]
بھارت کا پاکستان کیخلاف جنگی جنون کھیلوں کے میدانوں تک پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کا پاکستان کیخلاف جنگی جنون کھیلوں کے میدانوں تک پہنچ گیا۔قومی فٹ بال ٹیم کو تاوقت ویزے نہیں جاری کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سفارتخانہ ٹال مٹول سے کام لینے لگا۔شیڈول کے مطابق آج پاکستانی ٹیم کی روانگی تھی لیکن قومی فٹ ٹیم کے لیے بھارت نے ویزے جار ی […]
امریکی رویہ تبدیل،تنازعات کو کم کرنے کیلئے انٹونی بلنکن چین پہنچ گئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)چین کے حوالے سے امریکی رویہ تبدیل،تنازعات کو کم کرنے کیلئے امریکی وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا چین تعلقات کی بحالی کے لیے انٹونی بلنکن چینی ہم منصب چن گینگ،صدر شی جن پنگ سمیت اعلیٰ سفارت کار وں سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ […]
کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس آپس میں لڑ پڑی

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)رحیم یارخان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس آپس میں لڑ پڑی۔رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکاروں نے تھانا بھونگ کے ایس ایچ او کے ہتک آمیز رویے کے خلاف احتجاج کیا اور […]
سکھر میں پسند کی شادی پر رشتے داروں نے گھر میں گھس کر لڑکی کو قتل کردیا

سکھر(نیوزڈیسک)سکھر میں پسند کی شادی کرنے پر رشتے داروں نے گھر میں گھس کر لڑکی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گوٹھ لال مشائخ میں پیش آیا جہاں ملزمان نے لڑکی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے لڑکی موقع پر جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق مقتولہ نے مارچ […]