آذربائیجان سے ایل این جی خریداری معاملے پر اختلاف،شاہد خاقان اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد(نیوڈیسک)آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی خریداری کے معاملے پر اختلاف کے باعث شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے سرکاری کمپنی پی ایل ایل کے ذریعے آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے […]
پنوعاقل میں ڈکیتی کے دوران شہریوں اور پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک

پنوعاقل(نیوزڈیسک)پنوعاقل میں ڈکیتی کے دوران شہریوں اور پولیس کی فائرنگ سے تین ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پنوعاقل کینٹ تھانے کی حدود میں ڈاکوؤں نے تاجر کو لوٹنے کی کوشش کی تو شہریوں اور پولیس نے گھیر لیا۔پولیس نے بتایاکہ تاجر کی فائرنگ سے […]
ملک کی ترقی میں روکاٹ ڈالنے والا فتنے کا خاتمہ ہو چکا ہے،مولانافضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں روکاٹ ڈالنے والا فتنے کا خاتمہ ہو چکا ہے، اگلی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں 132 کے وی بجلی گریڈ اسیٹشن کی سنگ بنیاد کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا […]
ایم کیو ایم کا ووٹر اندراج کی آخری تاریخ پر تحفظات کا اظہار

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ووٹر اندراج کی آخری تاریخ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔کراچی میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مصطفیٰ کال کی زیرصدارت ہوا۔اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق رابطہ کمیٹی نے ووٹر لسٹوں کی درستی کی آخری تاریخ 13 جولائی کرنے […]
پیپلز پارٹی کی اتحادی ن لیگ کا بھی میئر کراچی کے الیکشن پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے ہم الیکشن کو ویلکم کرتے ہیں اور بھرپور طریقے سے الیکشن لڑیں گے لیکن عام انتخابات آزاد کشمیر کے ضمنی الیکشن اور کراچی میں میئر کے الیکشن کی طرح نہیں ہونے چاہئیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا […]
نواز شریف کا پارٹی کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے الیکشن کا بگل بجا دیا، پارٹی کارکنوں کو انتخابات کی تیاری کرنے کا حکم دے دیا۔ایک بیان میںنواز شریف نے کہا کہ کارکن ملک بھر میں پارٹی کا پیغام عام کريں، مریم نواز نے بھی نواز شریف کی آواز پر لبیک کہا۔مریم […]
فرح گوگی کو ماہانہ رشوت پہنچانے والے محکمہ ایکسائز کے افسران قابو میں آگئے

لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن نے فرح گوگی کے خلاف بیوروکریسی میں ٹرانسفرپوسٹنگ کی مد میں کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔اینٹی کرپشن حکام نے بیورو کریسی کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی مد میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔فرح گوگی کے ذریعے محکمہ ایکسائز میں پرکشش آسامیوں پر تعیناتیاں لینے والے قابو میں […]
خیبر میں خاتون ٹیچر قتل، قاتل شوہر نکلا،پولیس نے گرفتار کرلیا

لنڈی کوتل(نیوزڈیسک)خیبر میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم مقتولہ کا شوہر ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کو بنوں کے آبائی گاؤں ڈومیل سے گرفتار کیا گیا، دوران تفتیش ملزم نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کے قتل کا اعتراف کرلیا۔لنڈی کوتل میں گورنمنٹ گرلز پرائمری […]
پاکستان کو تیل کی خریداری میں کوئی خصوصی رعایت نہیں دی، روس

ماسکو(نیوزڈیسک )روس نے کہا ہے کہ اس نے پاکستان کو تیل برآمد کرنا شروع کردیا ہے اور اس کی مد میں چینی کرنسی یوآن کو بطور ادائیگی قبول کرنے پر رضا مندی ظاہر کی البتہ تیل کی خریداری پر پاکستان کو کوئی خصوصی رعایت نہیں دی گئی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق روس کے وزیر توانائی […]
یونان کشتی حادثہ،کوٹلی میں انسانی اسمگلنگ کرنیوالے ایجنٹوں کا گروہ پکڑا گیا

کوٹلی(نیوزڈیسک)کشتی واقعہ میں متعدد پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے کے بعد کوٹلی میں انتظامیہ نے ایکشن لیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔انتظامیہ نے کھوئیرٹہ سے نوجوانوں کو غیرقانون طور پر باہر بھیجنے والے انسانی اسمگلرز کا گروہ پکڑ لیا، جس میں شامل ایجنٹ پیسے بھی لیتے اور بلیک میل بھی کرتے تھے۔