پاکستانی فوج دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج بن گئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستانی فوج دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج بن گئی،غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ ملٹری اسٹرینتھ رینکنگ 2023 کے مطابق پاکستانی فوج دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج بن کر ابھری ہے۔پاک فوج نے تین سالوں میں آٹھ درجے ترقی کی ہے، اور یہ 2020 میں 15 ویں پوزیشن سے 2023 میں 7ویں پر آگئی […]
پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے، شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے۔لاہور میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک گیر سولرائزیشن منصوبے کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں متبادل ذرائع سے توانائی کی پالیسی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور ساتھ ہی شمسی […]
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان پہلے سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان پہلے سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات بھی ہوئی۔ مہمان وزیر خارجہ سعودی سفارتخانے کا افتتاح بھی کریں گے۔شہزادہ فیصل بن فرحان ایران […]
نیٹو وزرائے دفاع روسی حملے کیخلاف دفاعی حکمت عملی کی منظوری میں ناکام

ماسکو(نیوزڈیسک)نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع روسی حملے کے خلاف دفاعی حکمت عملی پر متفق نہ ہوسکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹالٹنبرگ نے کہا کہ وزرا نے منصوبوں کا جائزہ لیا۔ سرد جنگ کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ بڑے پیمانے پر دفاعی حکمت عملی کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی […]
سوڈان، فوج اور پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں، فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، دارالحکومت خرطوم میں فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈانی حکام نے بتایاکہ فضائی حملوں سے ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ فضائی حملوں سے شہر کے جنوبی علاقے میں 25 مکانات تباہ ہوئے۔پیراملٹری فورسز نے مغربی […]
بھارت میں مسجد کے سامنے مسلمانوں کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل

گجرات(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست گجرات میں مسلمانوں کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ٹوئٹر پر متحرک رہنے والے اشوک سوین نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اپنے چہرے کو ظاہر کیے بغیر دو افراد قطار میں کھڑے افراد کو کوڑے مار رہے ہیں۔اشوک سوین نے ویڈیو […]
بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں

بیجنگ(نیوزڈیسک)سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان نے کہا کہ ساحل پر آنے والی سیپیاں فین شیل بھی کہلاتی ہیں،معظم خان کے مطابق پاکستان میں فین شیل کی 7 اقسام پائی […]
امریکی شہری نے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کرکے گولی مار دی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی ریاست اوہائیو میں باپ نے اپنے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کر کے گولی مار کر قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کئی ماہ سے یہ واردات کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔پولیس […]
ایران کی تیل برآمدات 5 سال کی بلند ترین سطح پر آگئیں

تہران (نیوزڈیسک)امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی تیل برآمدات نے 2023 میں نیا سنگ میل عبور کرلیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کنسلٹنٹس، شپنگ ڈیٹا اور معاملے سے متعلقہ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔مئی میں ایران کی خام تیل کی برآمدات 15 لاکھ بیرل یومیہ رہیں، یہ 2018 کے بعد سے اب […]
میئر کراچی الیکشن میں عدم شرکت پر پی ٹی آئی نے 2 پارٹی ارکان کو عہدوں سے ہٹادیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی نے میئر الیکشن سے غیر حاضر رہنے والے پارٹی ارکان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔پارٹی اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی نے میئر الیکشن میں غیر حاضر رہنے والے 2 ارکان کو پارٹی عہدوں سے ہٹادیا۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق سٹی کونسل رکن صنوبر فرحان کو […]