اہم خبریں

کراچی کے ڈاکوؤں نے شہری کو امریکی گرین کارڈ سے محروم کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے ضلع ساؤتھ میں ڈکیت گینگ سرگرم ہوگیا، ڈیفنس میں امریکی شہریت رکھنے والے شہری کو فیملی سمیت لوٹ لیا گیا،شہری کو ڈاکوؤں نے گرین کارڈ، قیمتی سامان اور دیگر دستاویزات سے محروم کردیا،لوٹ مار کی واردات کا مقدمہ 2 روز بعد درج کرلیا گیا، ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یونان میں ڈوبنے والی کشتی کے سوار پاکستانیوں کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ذمے داران کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردئیے،قومی اسمبلی اجلاس میں مولانا عبدالاکبر چترالی نے نقطہ اعتراض پر کہا کہ لیبیا سے یونان جاتے ہوئے 310 پاکستانی کشتی سمیت سمندر میں ڈوب […]

آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) موثر پارلیمانی قوت بن کر ابھرے گی، مریم نواز

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اویس لغاری، رکن قومی اسمبلی ندیم عباس ربیرہ، سابق ایم این اے عبدالمجید خان خانان خیل اور سابق صوبائی وزیر نعیم خان بابا نے الگ الگ ملاقاتیں کی۔لیگی رہنماؤں نے مریم نواز کو پارٹی کی چیف آرگنائزر منتخب ہونے، […]

سعید غنی کا آئندہ الیکشن میں کراچی سے صوبائی اسمبلی کی 20 سیٹیں جتنے کا دعوی

کراچی(نیوزڈیسک)وزیرمحنت وافرادی قوت سعید غنی نے آئندہ الیکشن میں کراچی سے صوبائی اسمبلی کی 20 سیٹیں جتنے کا دعوٰی کردیا ہے۔سندھ اسمبلی میں خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا کراچی میں ووٹ بڑھا ہے، صوبے کے عوام کی چوائس پیپلز پارٹی ہے، کراچی میں ایم کیوایم بھی سُکڑتی جارہی ہے۔انہوں نے کہا […]

ن لیگ خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں،ارباب خضر

پشاور (نیوزڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ارباب خضرحیات نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہے پارٹی میاں نوازشریف ، شہباز شریف ، مریم نواز اور امیر مقام کی قیادت میں چٹان کی طرح مضبوط ہے جو لوگ اختلافات کی خبریں پھیلا رہے […]

یو اے ای کی پہلی خاتون خلا نورد اگلے سال ناسا میں گریجویشن مکمل کرلیں گی

ابوظہبی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی پہلی خلانورد اگلے سال کے اوائل میں ناسا پروگرام میں گریجویشن مکمل کرلیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گریجویشن کی تکمیل کے بعد نورا المتروشی امریکی قیادت میں خلاء میں جانے والے مشنز کیلئے اہل ہوجائیں گی۔نورا اور ان کے ساتھی محمد المُلا ٹیکساس میں واقع جانسن […]

ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی،1700روپے تولہ سستا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے گر گئی۔اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا […]

شمالی مانچسٹر کے صنعتی علاقے کی 2 عمارتوں میں آگ لگ گئی

مانچسٹر(نیوزڈیسک)برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں شمالی صنعتی علاقے کی 2 عمارتوں میں آگ لگ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے باعث علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے، فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں اور فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔آگ سے متاثرہ صنعتی علاقے سے ملحقہ سڑکوں کو عارضی طور پر […]

راکھی ساونت اور میکا سنگھ میں صلح ہوگئی، مقدمہ خارج

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت اور گلوکار میکا سنگھ کے درمیان 2006 سے جاری مبینہ طور پر زبردستی بوسہ لینے کا مقدمہ بالآخر اپنے انجام کو پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار میکا سنگھ نے راکھی ساونت کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر منسوخ کرانے کے لیے […]

9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کی بنیاد 2014 میں رکھی گئی، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ 9 مئی کوجو کچھ ہوا اس کی بنیاد 2014 میں رکھی گئی، ایک شخص نے اداروں کو دھمکیاں دیں اور ان پر حملے بھی کیے۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آپ کے مسائل نوٹ کرلیے ہیں، عوامی مسائل […]