اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توانائی بحران کے خاتمے کے سلسلے میں نئی پیشرفت،، ولی گیس فیلڈ سے دریافت گیس سوئی ناردرن کے نیٹ ورک میں شامل، او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ برس لکی مروت کے علاقے میں گیس ذخائر دریافت کیے تھے،، سوئی ناردرن نے گیس کو سسٹم میں شامل کرنے کے لیے 66 کلومیٹر پائپ لائن بچھائی،، ابتدائی طور پر 10 ایم ایم سی ایف ڈی گیس سپلائی شروع ہوچکی ہے۔















