اہم خبریں

شہر اقتدار کا موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)گہرے بادلوں نے اسلام آباد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،تیز ہواؤں کا سلسلہ اسلام آباد میں داخل ہو گیا،تیز ہواؤں کے چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،موسم کے بدلتے ہی شہریوں کا موڈ خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں میں ہلکی بارش کی نوید سُنا دی۔

متعلقہ خبریں