اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پیشی، آج احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت
میں پیش ہوں گے اس کے علاوہ دونوں القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب آفس پیش ہو کر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دیں گے۔















