اہم خبریں

چوہدری شجاعت حسین کی صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی سے ملاقات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی سے ملاقات ،صحت اور حل احوال کے بارے میں دریافت کیا اس کے علاوہ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی بھی بہت جلد پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ جائیں گے۔ واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ اس وقت غیرقانونی بھرتیوں کا کیس گرفتار ہیں ۔

متعلقہ خبریں