اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یونان میں کشتی حادثے کے 6روز گزرگئے،لاپتہ افراد کے زندہ ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں،کشتی حادثے میں لاپتہ گوجرانولہ کے مزید 4نوجوانوں کی شناخت،ناصر علی،نعمان ،سانول اور ابوبکربھی بدقسمت کشتی میں سوارتھے،،گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے لاپتہ افراد کی تعداد 40 ہو گئی ،میں کشتی سوار ہوچکاہوں ،اٹلی پہنچ کارابطہ کروں گا،نعمان کا اہل خانہ کو آخری پیغام،ترک صدر کا وزیراعظم کو فون کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کیا۔















