جنگ زدہ سوڈان کی خاتون وکیل کو انسانی ہمدردی نے سوشل میڈیا پر ہیروئن بنا دیا

خرطوم(نیوزڈیسک)سوڈان ان دونوں دو متحارب فوجی قوتوں کے درمیان جاری لڑائی کی وجہ سے عالمی توجہ کا مرکز ہے۔ لڑائی کے جھنم زار میں جہاں ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے وہاں خال خال لوگ ایسے بھی ہیں جن میں انسانی ہمدردی کا جذبہ موجود ہے۔ایسے انسان دوست لوگوں میں ایک خاتون وکیل شیما […]
مودی کا شرمناک منصوبہ بے نقاب، اقلیتوں پر ہندو طرز کا قانون نافذ کرنے کی تیاریاں

ممبئی(نیوزڈیسک) مودی سرکار کا انتخابات سے قبل ایک اور اوچھا ہتھکنڈا آزمانے کی تیاری جاری ہیں، مودی کا مذہبی آزادی سلب کرنے کا شرم ناک منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق بھارتی سرکار کی اقلیتوں پر ہندو طرز کا قانون نافذ کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے، 22 ویں بھارتی لاکمیشن نے یکساں سول ضابطے […]
انتخابات الیکشن کمیشن کا کام، نئے آنیوالوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، یوسف رضا گیلانی

ملتان(نیوزڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، اس پر تبصرہ نہیں کروں گا، پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ محترمہ شہید کے ساتھ 22 سال کام کیا، میرے […]
امید ہے الیکشن کے بعد ہماری حکومت آئے گی،احسن اقبال
لاہور (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نو مئی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی جماعت کو تباہ کیا، انہوں نے سوائے احتجاج کے کچھ نہیں کیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کا پروگرام میرے […]
معیشت مضبوط ہوتی تو نوجوان یونان کشتی حادثے میں لقمہ اجل نہ بنتے، فردوس عاشق

لاہور (نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یونان میں کشتی الٹنے سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی موت کسی سانحے سے کم نہیں ہے، 7 روز گزر جانے کے بعد بھی انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کوئی موثر کارروائی عمل میں نہیں […]
پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کے بعد اعتزاز احسن کی بھی رکنیت ختم کردی

لاہور (نیوزڈیسک ) پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کے بعد اعتزاز احسن کی بھی بنیادی رکنیت ختم کردی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید کا کہنا تھا کہ پارٹی پالیسیوں کی مسلسل خلاف ورزیوں پر اعتزاز احسن کی بنیادی رکنیت معطل کردی ہے، اعتزاز احسن اور […]
سعودی عرب کا ایکسپو 2030 میں شرکت کرنے والے افراد کو خصوصی ویزے جاری کرنے کا اعلان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کےسینئر وزراء اور عہدے داروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد نےبیورو انٹرنیشنل ڈیس ایکسپوز(عالمی نمائش بیورو) کی 172 ویں جنرل اسمبلی میں الریاض ایکسپو 2030 کے لیے مملکت کا ویژن پیش کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے اس ویژن یکم اکتوبر 2030 سے 31 مارچ 2031 تک الریاض میں […]
بھارتی حکومت کی پالیسیاں اور اقدامات مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں ،امریکا کی انسانی حقوق کی رپورٹ سامنے آگئی
واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکا کی جانب سے جاری کی گئی انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ سامنے آگئی ،رپورٹ میں مودی کے زیر قیادت بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ظاہر کی گئی ہے ۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں، اختلاف رائے رکھنے والے افراد اور صحافیوں […]
سٹیٹ بینک کا 29 اور 30 جون کو بینک بند رکھنے کا اعلان

کراچی (اے بی این نیوز)اسٹیٹ بینک نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران بینک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔مرکزی بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان 29 تا 30 جون (جمعرات اور جمعہ) کو عید الاضحیٰ کی تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔یکم […]
شہدا کے ساتھ اظہار عقیدت پیش کرنے کے لیے لسبیلہ بلوچستان میں شاندار ریلی

لسبیلہ (اے بی این نیوز )شہدا کے ساتھ اظہار عقیدت پیش کرنے کے لیے لسبیلہ بلوچستان میں شاندار ریلی نکالی گئی،ریلی میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کیشرکاء نے وطن کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کیشرکاء کا […]