فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کرنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگئی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ 11 بج کر 45 منٹ پر سماعت کرے گا، فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کرنے کیخلاف درخواستیں اعتزاز احسن ،سابق چیف جسٹس […]
ڈونلڈ بلوم نے اسحاق ڈار سے ملاقات کیوں کی، امریکی ترجمان نے خاموشی اختیار کرلی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ڈونلڈ بلوم نے اسحاق ڈار سے ملاقات کیوں کی، امریکی ترجمان نے خاموشی اختیار کرلی،صرف اپنا پالیسی بیان دیا کہ مستحکم اور محفوظ پاکستان ہی امریکا کے مفاد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی دفتر خارجہ نے امریکی سفیر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات پر […]
قوانین نہ مانے تو ہمیں بند کردیا جائے گا،ایلون مسک نے بھارت کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا میں ہیں جہاں انہوں نے ٹیسلا کے چیف ایگزیکیوٹیو (سی ای او) اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے ساتھ ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران جب صحافیوں نے ایلون مسک سے ٹوئٹر کے سابق سربراہ جیک ڈورسی کے بھارتی حکومت […]
مودی کا دورہ امریکہ،یہ ہفتہ تاریخ بدل سکتا ہے،بھارتی سفیر کی خوش فہمی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے حوالے سے بھارت میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی نے کہا ہے کہ یہ ہفتہ تاریخ کا رخ بدل سکتا ہے۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں وزیراعظم مودی کے دورہ امریکہ کو دوطرفہ تعلقات میں ایک ”واٹرشیڈ لمحہ“ قرار دیتے ہوئےگارسیٹی نے کہا کہ […]
16 واں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس،کیانی نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

برلن (اے بی این نیوز) 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کے جیولین مینز ایونٹ میں پا کستان کے عمیرکیانی نے 38. 81 میٹر تھرو کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا جبکہ پاکستان ہی کی عمیمہ افتخار نے جیولین کی ویمنز ایونٹ میں 10.47 میٹرتھرو کر کے سلورمیڈل جیت لیا واہ کینٹ سے […]
کشتی پر انسانی اسمگلر مارتے پیٹتے تھے، مسافروں نے 4 کو شناخت کرلیا

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونان کشتی حادثے میں صرف 104 مصری، پاکستانی، شامی اور فلسطینی مرد اور نوجوان زندہ بچ سکے ہیں، لیکن جو لوگ زندہ بچنے میں کامیاب ہوئے انہوں نے وہ خوفناک تفصیلات بتائی ہیں جنہیں سن کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زندہ بچ جانے والوں نے یونانی حکام کو دئے گئے بیانات […]
سپین جاتے ہوئے ایک اور کشتی اُلٹ گئی، بچہ چل بسا

میڈرڈ(نیوڈیسک)سہانے خواب لیے یورپ کی جانب جانے والی ایک کشتی اُلٹ گئی جس کے باعث ایک بچہ چل بسا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی سپین کے قریب اُلٹ گئی۔ سپین کے کینری جزیرے جاتے ہوئے ڈنکی پر سوار 39 افراد ڈوب گئے، اس دوران ایک بچہ […]
سعودی وزیر خارجہ کی سوڈانی فوج کے متحارب دھڑوں سے پرسکون رہنے کی اپیل

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوڈان میں تنازع کے دونوں فریقوں پر زور دیاہے کہ انسانی ہمدردی کے کاموں کی بحالی اور شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام فریقوں کے عزائم کو عمل میں لایا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے بتایا کہ شہزادہ فیصل نے خود مختاری کونسل […]
امریکا ، دھماکے کے بعد ورکشاپ میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکا کے شہر نیویارک میں الیکٹرک بائیک کی ورکشاپ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور دو جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے مرکزی علاقے مین ہٹن کی 6 منزلہ عمارت کی نچلی منزل پر قائم الیکٹرک بائیک کی ریپئر شاپ کو خوفناک آگ نے اپنی […]
اسرائیلی فورسز کے حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)قابض اسرائیلی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 فلسطینیوں کو شہید کردیا، درجنوں زخمی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز کی ریاست دہشت گردی کے باعث مغربی کنارے کا شہر جنین میدان جنگ بنا ہوا ہے، قابض فوج نے گن شپ ہیلی کاپٹر اور بکتر […]