اسلام آباد جیل کو جلد سے جلد فعال بنانے کے لئے معاملہ ایوان بالاء میں اٹھایا جائے گا،چیئرمین کمیٹی سینیٹر ولید اقبال

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے چیئرمین کمیٹی سینیٹر ولید اقبال کی سربراہی میں سینٹرل اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ اڈیالہ جیل میں قید عام قیدیوں کے وارڈز، خواتین وارڈز، بچوں کے وارڈ کے علاوہ اڈیالہ جیل میں قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات بشمول کچن، کھانے […]
وزیر خزانہ اسحاق ڈار اے بی این کے رپورٹرسے معذرت کریں،پی آر اے،پی ایف یو جے( پی )

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا سینیئر رپورٹر شاہد قریشی کیساتھ وزیر خزانہ کے توہین آمیز رویہ کی شدید مذمت کی، اسحاق ڈار کے گارڈز کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنانا انتہائی تشویش ناک اور آزادی اظہار رائے پر حملہ ہے، دو ٹوک الفاظ میں واضح کرتے ہیں اسحاق ڈار توہین […]
وفاقی حکومت کاعید الاضحیٰ پر چار یوم تعطیلات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر چار یوم کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے عید قرباں پر 28 جون تا یکم جولائی چار روز کی تعطیلات دینے پر راضی ہوگئی ہے اتوار 2 جولائی کی چھٹی کوملا کر سرکاری ملازمین عیدالاضحیٰ کی مجموعی طور پر 5 چھٹیاں […]
سی ڈی اے انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر صفائی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )سی ڈی اے انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر صفائی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی،اسلام آباد شہر کو چار مختلف زونز میں تقسیم کیا گیا ہے،2500 سے زائد عملہ اور 150 سے زائد مختلف اقسام کی جدید گاڑیاں فیلڈ میں 24 گھنٹے موجود رہیں گی،عیدالاضحی کے […]
تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نےبھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نےبھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا،اپنے بیان میں ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ہمارے خاندان کا پاک فوج سے لازوال تعلق قائم ہے اور شہید اختر عبدالرحمٰن جس فوج کے جرنیل […]
سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف بنایا گیا نو رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بنچ […]
قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز جمعہ صبح گیارہ بجے تک ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز جمعہ صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا،آج کا جلاس خاصا گرم رہا جس میں اراکین نے خطاب کے دورران مطالبات پیش کئے اور حکومت کے عدم تعاون کا معاملہ پر بھی بات ہو ئی،بی اائی ایس پی کے حوالے سے بھی وزیر […]
ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا،200روپے تولہ کمی ریکارڈ

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 500 روپے ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 87 […]
وزیراعظم شہبازشریف کی ماحولیات کے لئے امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی اور سابق وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات

پیرس( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی ماحولیات کے لئے امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی اور سابق وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات،دونوں قائدین کی ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق عالمی سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی ،وزیراعظم شہبازشریف اور جان کیری نے ایک دوسرے کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ،وزیراعظم شہبازشریف […]
ایف آئی اے کا بیرون ملک بیٹھ کر اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بیرون ملک بیٹھ کر سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے 361 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوگئی۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بیرون ملک مقیم سوشل میڈیا پر متحرک ان افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے انٹرپول سے رابطہ کرلیا […]