سپریم کورٹ نےوفاقی حکومت شہبازریف ، رانا ثنا ءاللہ، خواجہ آصف اور چیئرمین تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے آج کی عدالتی کاروائی کا حکم نامہ جاری کر تے ہو ئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا،سپریم کورٹ نے وزارت قانون، داخلہ، دفاع و دیگر فریقین کو بھی نوٹسز جاری کر دئیے،عدالت نے اٹارنی جنرل کہ بھی نوٹس جاری کیا اور تمام چیف سیکرٹریز اور آئی […]
صدر مملکت عارف علوی نے شاہد حسین کی مزید 5 سال کیلئے بطور ریکٹر لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز تعیناتی کی منظوری دےدی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شاہد حسین کی مزید 5 سال کیلئے بطور ریکٹر لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری لمز چارٹر 1985 کے سیکشن 11 (1) […]
اسلام آباد میں سنگین نوعیت کی وارداروں کی روک تھام کے لئے ڈولفن فورس کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں سنگین نوعیت کی وارداروں کی روک تھام کے لئے ڈولفن فورس کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، ڈولفن فورس کے لئے 900 جوان بھرتی کئے جائیں گے، 400موٹر سائیکل منگوائی جائیں گی،موٹرسائیکلزامپورٹڈ کی بجائے لوکل بڈ اور بہتر معیار کے حامل کمپنیوں کی استعمال کی جائیں […]
پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اربوں ڈالر درکار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

پیرس ( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کیلئے انصاف، شفافیت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے حوالے سے پالیسی مرتب کرنا ہو گی، اگر آج عملی اقدامات نہ کئے گئے تو آنے والا وقت خطرناک ہو گا، پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے […]
پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر انرجی کوریڈور کا حصہ بنائیں گے،وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک

اسلام آباد( اے بی این نیوزؤ )وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر انرجی کوریڈور کا حصہ بنائیں گے، مستقبل میں انرجی درآمد نہیں برآمد کریں گے، ایل این جی کے گردشی قرضہ کے خاتمہ کیلئے مؤثر اقدامات کئے جارہے ہیں، تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ پر پیشرفت […]
سی ڈی اے اور انتظامیہ کے تجاوزات کے خلاف آپریشنکے دوران اقبال ٹاون میں فیملی چھت کے تلے دب گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سی ڈی اے اور انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن،اقبال ٹاون میں آپریشن کے دوران فیملی چھت تلے دب گئی،اہل علاقہ کا ایکسپریس ہائی وے پر سی ڈی اے کے خلاف احتجاج،روڈ کو بلاک کر دیا گیا،اس وقت کری روڈ پر کھنہ پل جانے والی ٹریفک جام ہے اور گاڑیون […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی

اسلام آبا( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی منظوری دیدی ہے، ہزارہ ڈویژن کے لاکھوں صارفین کا یہ دیرینہ مطالبہ تھا جسے ہم نے پایہ تکمیل تک پہنچایا، ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی […]
گرمی کی شدت میں اضافہ،محکمہ صحت نے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ صحت نے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کر دی،ہیٹ ویو سے باڈی ٹیمپریچر 10 سے 15 منٹ میں 106 فارن ہائیٹ تک پہنچ جاتا ہے، ڈی ایچ او کے مطابق ہیٹ سٹروک موت یا مستقل معزوری کا باعث بھی بن سکتا ہے،چکر آنا، سردرد، تیز بخار ،جسم ٹھنڈا ہو جانا […]
پیپلز پارٹی وعدوں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور( اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وعدوں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ تحصیل پروا میں نادرا دفتر کل سے کام شروع کردے گا۔ جمعرات کو اپنے ایک خصوصی پیغام میں […]
حکومت سکول سے باہر بچوں کا سکولوں میں داخلہ یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت سکول سے باہر بچوں کا سکولوں میں داخلہ یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے، بچوں میں مشاہداتی صلاحیتوں اور تنقیدی سوچ کی صلاحیتوں کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے، ابتدائی اور بنیادی تعلیم کے موضوع […]