اہم خبریں

لاپتہ آبدوز کی تلاش میں اہم پیش رفت ،امریکی کوسٹ گارڈ ز کو ملبہ مل گیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)بحیر اوقیانوس میں لاپتہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کے ملبے کا سراغ مل گیا۔ ریسکیو ٹیم کو ایک لینڈنگ گیئر اور پچھلا کور ملا ہے .میٹرو یوکے کے مطابق یہ دعوی کیاجارہا ہے کہ یہ لینڈنگ گیئر اور کور لاپتہ ہونے والی آبدوز کا ہی ہے ۔ ٹائٹینک کے قریب سے ملنے والے ملبے […]

بنگلادیش,26 افراد کی پھانسی میں مدد کرنے والے کو قیدی کو جلد رہائی مل گئی

ڈھاکا(نیوزڈیسک)مجرمان دوران قید اپنے رویے میں بہتری لاکر سزا میں کمی کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں، لیکن بنگلادیش میں ایک قیدی نے جو کیا وہ حیران کن ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 1991 میں 42 سال کی سزا پانے والے شاہ جہاں بھوئیاں نامی شخص انپے ساتھی قیدیوں کو پھانسی پر لٹکانے […]

انتخابات میں پارٹی کے نظریاتی رہنماؤں اور کارکنوں کو ٹکٹ دیں گے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز   )مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کا قومی منصوبہ تاریخی قدم ہے، ایٹمی دھماکوں کی طرح معاشی بحالی کا منصوبہ پاکستان کو معاشی قوت بنائے گا۔(ن) لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، رکن قومی […]

پرویز الٰہی مسلم لیگ (ق) میں واپس آنا چاہتے ہیں، چوہدری شافع

لاہور (اے بی این نیوز)مسلم لیگ (ق) کے جنرل سیکریٹری چوہدری شافع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی جماعت میں واپس آنا چاہتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شافع نے کہا کہ چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کی ملاقات مثبت رہی، وہ واپس آنا چاہتے ہیں لیکن […]

بالی وڈ کی دیسی گرل ارب پتی کیسے بنی۔۔۔۔ حیران کر دینے والی کہانی

ممبئی (  اے بی این نیوز    ) دیسی گرل پرینکا چوپڑا بالی وڈ کی وہ خوبرو اداکارہ ہیں ہیں جنہوں نے اس فلمی دنیا میںکامیابی کے جھنڈے گاڑھ د یئے اور انہوں نے خوب دولت کمائی، اتنی بڑی بڑی جائیدادیں بنائیں کہ آپ کو ہم بتانے جا رہے ہیں جیسے جیسے آپ کو پتہ چلے گا […]

لاپتہ آبدوز کی تلاش،ملبہ مل گیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )چند روز قبل بحر اوقیانوس میں لاپتہ ہونے والی آبدوز ٹائٹنکا ملبہٹائی ٹینک کے قریب زیر سمندر سے ملا ہے۔ ماہرین روبوٹ کے ذریعےملبے والی معلومات کا جائزہ لے رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس پیش رفت میں بڑے انتباہات ہیں، یہ ملبہ کچھ خاص ہوسکتا ہے اور ممکن ہے […]

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں کل طلب کر لیا

لاہور( اے بی این نیوز    )نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں کل طلب کر لیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق ریکارڈ ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔نیب نوٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو کل کے لیے نوٹس بھیجا لیکن پیش نہ ہوئے، بطور سابق وزیر […]

ملٹری ٹرائل کیخلاف اس 7 رکنی بینچ کا فیصلہ بھی کوئی نہیں مانے گا، عرفان قادر

لاہور(  اے بی این نیوز      )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے معاملے کو متنازع نہیں بنایا، چیف جسٹس نے غلط بینچ بنا کر معاملے کو متنازع بنایا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز […]

نواز شریف سے ملاقات کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف فرانس سے لندن جائیں گے

لندن( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم شہباز شریف دورہ فرانس مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچیں گے جہاں وہ 2 سے 3 دن تک قیام کریں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وطن واپسی کا پلان تبدیل کر کے فرانس کے دورے کے بعد لندن جانے کا پروگرام بنایا ہے، وزیر اعظم لندن میں اپنے 3 روزہ […]

فوجی عدالتوں کا قانون پہلے سے موجود ، نیا نہیں بنایا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قانون پہلے سے موجود ہے، ہم نے کوئی نیا قانون نہیں بنایا، اگر سپریم کورٹ نے حکم امتناع جاری کیا تو ہم صورتحال کے پیش نظر فیصلہ کریں گے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کے دوران کہا کہ چند ماہ سے پارلیمنٹ کی […]