اہم خبریں

یونان کشتی حادثہ ، علی پور چٹھہ سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

علی پور چٹھہ(نیوزڈیسک) یونان کشتی حادثہ ، علی پور چٹھہ سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6 افراد کا علی پور چٹھہ سے تھا جن کی غائبانہ نماز جنازہ ، نواحی گاؤں پنڈوری کلاں میں ادا کردی گئی، […]

لترپریڈ۔۔۔۔۔فرماں برداری

مٹی کی چلتی پھرتی ڈھیریاں ممٹیوں یامسندوں پرجابیٹھیں توسب کچھ بھول جاتی ہیں۔اپنی اصل اوقات،اپناآغازاوراپناانجام تک بھول جاتی ہیں۔ موت کی ہچکی کو ذرا غور سے سن زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے لیکن سنتاکون ہے اورسن بھی لے توسمجھتاکب ہے؟جس نے زندگی بہترگزارنی ہو،اس کیلئے ضروری ہے کہ موت کویادرکھے ،جس مقتدرنے […]

فوجی عدالتیں، سپریم کورٹ کا9 رکنی بنچ ٹوٹ گیا

٭ صدر مملکت نے آرمی چیف کے تقرر کا مسئلہ آخری دنوں تک لٹکائے رکھا مگر سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کا تقرر حلف برداری سے تقریباً تین ماہ پہلے ہی کر دیا۔ آرمی چیف کا مسئلہ عمران خان کی خواہش پر لٹکایا کہ وہ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتا تھا […]

سابق وزیر اعلیٰ جام کمال کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان ،مریم نواز سے ملاقات

کوئٹہ(نیورز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ جام کمال کے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) سے رابطے نئی پارٹی میں شامل ہونے کے اشارے ۔ واضح رہے کہ جام کمال نے مریم نواز سے اس حوالے سے ملاقات کی ۔بلوچستان […]

نو مئی واقعات، عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نو مئی کے واقعات، عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کو ہنگامہ آرائی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت 10 جولائی تک […]

امریکی شہری کو لاکھوں ڈالر کا انعام حاصل کرنا راس نہ آیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی شہری کو لاکھوں ڈالر کا انعام حاصل کرنا راس نہ آیا۔ خو شی میں اتنا زور سے بازو ہلایا کے کندھا ہی اُتر گیا ،مشہور امریکی پروگرام دی پرائس از رائٹ نامی امریکی انعام گھرمقابلے میں شرکت کی جہاں امریکی شہری ہینری نے جزیرہ ہوائی کے سفر کے اخراجات درست بتائے جس پر […]

حکمران کرپشن اور مراعات ختم کرنے کیلئے تیار نہیں، سراج الحق

چارسدہ(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران کرپشن اور مراعات ختم کرنے کے لیے تیار نہیں۔چارسدہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں نے عوام کے ساتھ منافقت کی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) […]

مودی حکومت اقلیتوں کا تحفظ نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھر سکتا ہے، بارک اوباما

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ اگر نریندر مودی کی حکومت بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔ یہ بات اُنہوں نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے بارے میں سوال کے […]

امریکا نے میانمار کی وزارت دفاع اور فوجی بینکوں پر پابندیاں لگادیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے میانمار کی وزارت دفاع اور فوجی جنتا کے زیر انتظام چلنے والے دو بینکوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے بیان میں کہا کہ میانمار کی فوج غیر ملکی ذرائع پر انحصار کرتی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ میانمار کی فوج ہتھیاروں کی خریداری اور درآمد، […]

زیر سمندر ملنے والا ملبہ آبدوز کا ہے، جس کے ساتھ برا ہوا ہے، ریسکیو ماہر

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بحرِ اوقیانوس میں سیاحوں کی لاپتہ آبدوز ٹائٹن کی تلاش جاری ہے، جس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، روبوٹ نے غرقاب ٹائی ٹینک کے قریب ملبہ دریافت کیا ہے۔ اس حوالے سے ریسکیو ماہر ڈیوڈ مارنز نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آبدوز کے دو اہم حصے ملے ہیں […]