اہم خبریں

گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی طلب 27 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی طلب 27 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ تک پہنچ گیا،،،مختلف شہروں میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ،دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ 14گھنٹے ہوگیا۔

بجلی مہنگی ہوگئی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہورہی،،ایوان میں وزیرخزانہ ہیں نہ وزیرپیٹرولیم، نور عالم خان

اسلام ااباد (اے بی این نیوز     )بجلی مہنگی ہوگئی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہورہی،،ایوان میں وزیرخزانہ ہیں نہ وزیرپیٹرولیم،لوڈشیڈنگ یہ کرتے ہیں گالیاں ہم کھاتے ہیں،چیئرمین پی اے سی نور عالم خان قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی اراکین پربرس پڑے کہا موجودہ حکومت کی اچھی بات یہ ہے کہ آپ نیب کیسز نہیں بنارہے،،ڈپٹی سپیکر نے شیڈول […]

دورہ امریکہ کے دوران مودی کو ہر طرف سے ہزیمت کا سامنا

وشنگٹن(  اے بی این نیوز     )دورہ امریکہ کے دوران مودی کو ہر طرف سے ہزیمت کا سامنا،بھارت میں اقلیتوں سے متعلق ناروا سلوک کے غیر متوقع سوال پر مودی ہکا بکا،،سوال کا جواب دینے کے بجائے مودی امریکہ کی خوشامد اور آئیں بائیں شائیں مارنے لگے،مودی کے دورہ امریکہ کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر شدید مظاہرے،،،مظاہرین […]

لاہور،گرمی کی شدت میں اضافہ ، بیماریوں نے پنجاب میں ڈیرے ڈال لیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بیماریوں نے پنجاب میں ڈیرے ڈال لیے ،ڈائریا،ہیٹ اسٹروک کے کیسز سے اسپتال بھرنے لگے ، صرف میو اسپتال میں یومیہ 300سے زائد مریض آنے لگے جن میں زیادہ تعداد بچے بوڑھوں کی ہے،بچوں پر ڈائریا اور بڑوں پر ہیٹ اسٹروک وار کر رہا ہے […]

مصالحہ بھرے کریلے

مصالحہ بھرے کریلے بنا نے کے اجزاء سونف۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ کچے پیاز کی پیسٹ۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ ٹماٹر کدوکش۔۔۔۔۔۔ایک کپ کریلے درمیانے سائز کے ۔۔۔۔۔۔(آدھا کلو) 5 عدد نمک(کڑواہٹ دور کرنے کیلئے) ۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ گرم مصالحہ۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ دھنیا کٹا ہوا ۔۔۔۔۔۔2 چائے کے چمچ تیل ۔۔۔۔۔۔کریلے فرائی کرنے کیلئے سرسوں کا تیل […]

انگلش ٹیم کا کوچ بننے سے متعلق رکی پونٹنگ کا انکشاف سامنے آگیا

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ مجھے انگلش ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ہوئی ،لیکن میں انکار کردیا ، مجھے برینڈن میکولم سے پہلے کوچنگ کی آفر ہوئی میں نے انگلش ٹیم کا کوچ بننےسے معزرت کر لی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کوچنگ […]

انسانی سمگلنگ

(گزشتہ سے پیوستہ) ایشیائی ترقیاتی بینک اور آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کے 22 کروڑ افراد میں سے پانچواں حصہ پہلے ہی قومی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔اس وقت افراط زر تقریباً 30فیصد پر چل رہا ہے، دولت کا فرق بہت زیادہ ہے، اور امیر ٹیکس سے بچ جاتے ہیں۔ صرف […]

شہدائے یونان اور قومی بے حسی کی انتہا

قیام پاکستان کے وقت 1947ء میں ہمار ے بزرگوں نے ملک کے اندر ہجرت کرنے کے لئے جانی قربانیاں دی تھیں، 70کی دہائی کے بعد سے آج تک ہم ملک سے باہر ہجرت کرنے کے لئے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، جس کی تازہ ترین مثال یونان کے بحری جہاز کے واقعہ میں 298 […]

خطبہ حجۃ الوداع کے چیدہ چیدہ نکات

آج دنیا میں انسانی حقوق کے نام پر ہر طرف شور مچا ہوا ہے۔ اُن ہی حکومتوں اور افراد کو مہذب اور باشعور ہونے کا سرٹیفیکیٹ ملتا ہے جو حقوق انسانی کے پاسدار ہیں۔بیسویں صدی میں پہلی اور دوسری عالمی جنگوں میں لاکھوں لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد اقوام عالم کو ہوش […]

تحفظ ناموس رسالتؐ اور طارق اسد مرحوم

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ ’’ناموس رسالتﷺ پر کسی قسم کی مصلحت کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا‘ عشق رسالتؐ ہر مسلمان کی رگ رگ میں ہے‘ ناموس رسالتؐ کا تحفظ ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے‘ انہوں نے کہا کہ ختم نبوتؐ پر ایمان نہ رکھنے والا مسلمان نہیں ہوسکتا۔‘‘ بے […]