اہم خبریں

مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کا مزید اضافہ ہو گیا

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کا مزید اضافہ ہو گیا ،ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے ،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 34.05 فیصد تک پہنچ گئی ادارہ شماریات کی جانب ست جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20 اشیاء ضروریہ […]

جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سٹیج پر پہنچ گئے ،کارکنان کی جانب سے بھرپور نعرے بازی کی جا رہی ہے ،کل بھی بھٹو چور تھا مظاہرین کی نعرے بازی کی،آج بھی بھٹو چور ہے الیکشن کمیشن دفتر کے […]

پی ٹی آئی کے چار سالہ دور میں عدم برداشت اور صبر و تحمل کا فقدان پیدا کیا گیا، رانا تنویر حسین

اسلام آباد(اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چار سالہ دور میں عدم برداشت اور صبر و تحمل کا فقدان پیدا کیا گیا، کسی بھی ادارے کو اپنی آئینی حدود سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے، اگر ملک کو مسائل […]

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل میں پاکستان کو متفقہ طور امیدوار کے طور پر توثیق پراقوام متحدہ میں ایشیا پیسفک گروپ سے اظہار تشکر

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 26۔2025کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو متفقہ طور پر امیدوار کے طور پر توثیق میں حمایت اور اعتماد پر اقوام متحدہ میں ایشیا پیسفک گروپ کے ارکان کاشکریہ ادا کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ […]

فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہونے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں ٹرائل کا اختیار 1952 کے آرمی ایکٹ کے تحت دیا گیا ہے،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہونے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں ٹرائل کا اختیار 1952 کے آرمی ایکٹ کے تحت دیا گیا ہے، قوم کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث جتھے سے کوئی ہمدردی نہیں وہ انہیں قانون کے […]

صدر مملکت سے جنوبی کوریا اور سری لنکا کے سفرا کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز        )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوریا اور سری لنکا کے ساتھ اقتصادی ، تجارتی اور ثقافتی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مختلف شعبوں میں کوریا کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرے گا، آزاد تجارتی معاہدے کے تحت سری لنکا کے ساتھ اقتصادی اور […]

وزیراعظم شہبازشریف اور چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کی ملاقات

پیرس (  اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف اور چین کی سٹیٹ کونسل کے وزیراعظم لی کی چیانگ کی آج نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر پیرس میں ملاقات ہوئی۔ رواں سال مارچ میں وزارت عظمی کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد وزیراعظم لی کی چیانگ کی وزیراعظم شہبازشریف سے یہ پہلی […]

بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ اور پاکستان کا فخر ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب

پیرس(  اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ اور پاکستان کا فخر ہیں، سمندر پار پاکستانیوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ارکان […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب پولیس جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز   )نگران وزیراعلیٰ پنجاب پولیس جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے،شدید آپریشن میں حصہ لینے والے افسروں اور جوانوں کے جذبے کو سراہا،محسن نقوی نے آئی جی ،پولیس افسران اورجوانوں کے ساتھ ملکر کھاناکھایا،کہا قوم کو پنجاب پولیس کے بہادر سپوتوں پر نازہے،محسن نقوی کاجنوبی پنجاب میں کپاس […]

پرویز الہٰی واپس آنا چاہتے ہیں، اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا،چوہدری شافع

لاہور (  اے بی این نیوز   )پرویز الہٰی واپس آنا چاہتے ہیں، اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق چوہدری شافع کا دعویٰ کہاہم ایک خاندان ہیں لیکن مونس الہٰی ایک سال پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ سیاست اپنی اپنی ہوگی ، مسلم لیگ ن کے ساتھ مستقبل میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ […]