وزیر اعظم 3 روزہ دورہ فرانس مکمل کرکے آج لندن پہنچیں گے

لندن: (اے بی این نیوز وزیر اعظم شہباز شریف فرانس کا اپنا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے آج شب لندن پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق لندن میں وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف معاشی وسیاسی معاملات پر تبادلہ […]
نوازشریف نے کبھی ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کیا،وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پارلیمانی امورمرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے قائد محمد نوازشریف کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ کبھی ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کیا، پاکستان کو سب سے زیادہ ترقی دینے والی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ہی ہے،ہمارے پاس الزامات تراشی کرنے والوں کے خلاف ٹھوس شواہد […]
جی ایس پی پلس نے ہماری برآمدات کو زبردست فروغ دیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

پیرس(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نییورپی یونین کی طرف سے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو پرتعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ جی ایس پی پلس نے ہماری برآمدات کو زبردست فروغ دیا ہے اور یہ ہماری معیشت کے لئے اہم ہے، ہماری حکومت یورپی یونین کے ساتھ اپنی […]
نواز شریف کو وطن واپسی کا گرین سگنل دے دیا گیا

لندن ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ان کی قانونی ٹیم نے وطن واپسی کا گرین سگنل دے دیا، نواز شریف کا دبئی سے سعودی عرب جانے کا امکان ہے، نواز شریف وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ دبئی جائیں گے، واضح رہے کی وزیر اعظم نے پیرس کے دورہ کے […]
کلر سیداں سے بھی دو انسانی سمگلر گرفتار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستانی شہریوں کو غیر قانونی طور پر لیبیا کے راستہ اٹلی اور یورپ بجھوانے کا معاملہ ،کلر سیداں سے بھی دو انسانی سمگلر گرفتار کرلئے گئے،ملزمان نے شہری کو کراچی سے دبئی،مصر اور لیبیا سے اٹلی بجھوانے کا جھانسہ دیکر 14لاکھ روپے ہتھیائےگرفتار ملزمان میں جنید اور حیدر شامل،ایف ائی اے […]
اٹلی جانے والوں کی کشتی ڈوبنے و ہلاکتوں کاکیس ،ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) لیبیا سے اٹلی جانے والوں کی کشتی ڈوبنے و ہلاکتوں کیس میں ایف آئی اے کی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے،انسانی اسمگلنگ میں ملوث اسمگلرز کے تانے بانے پاکستان سے لیکر لیبیا اور اٹلی میں مقیم نیٹ ورک تک جانکلے ،۔گجرات سے تعلق رکھنے والا سعید عرف سعید […]
پاکستان کو مدد کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، اس وقت میثا ق جمہوریت کی ضرورت ہے، زرداری

لاہور ( اے بی این نیوز ) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان میں وسائل کی نہیں، میثاق معیشت پر بات کرنے کے لئے تیار ہوں، اس وقت میثا ق جمہوریت کی ضرورت ہے، پاکستان کی ترقی کے لئے ہم سب کو مل کر کام کر نا […]
محمود مولوی استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے محمود مولوی کو سندھ کا پارٹی صدر مقرر کردیا۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان نے مشاورت سے محمود مولوی کا تقرر کیا۔گزشتہ روز استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پارٹی […]
الیکشن کمیشن ہمیں انصاف دینے میں ناکام رہا،سراج الحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ میںاسلام آباد و راولپنڈی کے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اس گرمی میں آپ لوگوں کا آنا آپ لوگوں کے جزبہ دیکھاتا ہے یہ ٹیسٹ ٹیوٹ لیڈر ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتے کراچی کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن […]
وزیراعظم شہبازشریف سے برازیل کے صدر لاؤلا ڈی سلوا کی ملاقات

پیرس ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف سے برازیل کے صدر لاؤلا ڈی سلوا کی ملاقات،وزیراعظم نے دفاع سمیت دیگر معمالات میں برزایل کے تعاون کو سراہا ،ملٹی لیٹرل فورمز پر برزایل اور پاکستان کے تعاون پر دونوں قائدین کا اظہار اطمینان ،دونوں قائدین کا پاکستان اور برازیل کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزید وسعت اور فروغ […]