بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ظائف کی تقسیم ہفتہ اور اتوار کو معطل رہے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ظائف کی تقسیم ہفتہ اور اتوار کو معطل رہے گی،ملک گیر گرمی کی شدت کو مدنظر رقوم کی تقسیم عارضی طور پر روکی گئی ہے،پیر 26جون سے وظائف کی تقسیم دوبارہ شروع کر دی جائے گی،وظائف کی تقسیم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے قائم […]
وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی، ملاقات میںدو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں ممالک کے درمیان فضائ روابط بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا،آذربائیجان ائر لائنز (AZAL) کو باکو سے لاہور […]
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نو رکنی بینچ پر اعتراض پر مبنی نوٹ ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قاضی فائز عیسی کا نو رکنی بینچ پر اعتراض پر مبنی نوٹ ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا،قاضی فائز عیسی کا نوٹ سپریم کورٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوتے ہی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیاقاضی فائز عیسی نے نو رکنی بینچ کی قانونی حیثیت پر اعتراض اٹھایا تھاقاضی […]
شمالی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر، گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )شمالی علاقوں میں گرمی کی شدید لہرسے گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، گلیشیئر سے نکلنے والے ندی نالوں میں طغیانی کی کیفیت ہے، دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ غیر معمولی ہو رہا ہے۔شمشال […]
ٹائی ٹینک کے ملبہ تک پہنچنے والی ٹا ئٹن 20ملی سیکنڈ میں دھماکے سے تباہ ہو ئی،ہوشربا تحقیقات سامنے آ گئیں

واشنگٹن (اے بی این نیوز)ٹائی ٹینک کے ملبہ تک پہچنے کیلئے جانے والی ٹا ئٹن آخر کیسے تباہ ہو ئی یہ ایک ایسا اچھوتا سوال ہے جو ہر ذی شعور کے ذہن میں گھوم رہا ہے کہ جو پانچ افراد گئے تھے وہ یقینی طور پر دنیا کے امیر ترین لوگ تھے پھر آخر انہوں […]
لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر کا قتل، ملزم ارسلان کو 20 سال قید کی سزا

لندن (نیوزڈیسک)لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کے الزام میں گرفتار پاکستانی ارسلان کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق جج رچرڈ مارکس نے کہا کہ ارسلان کو قتل کے جرم میں 20 سال جیل میں گزارنا ہوں گے۔خیال رہے کہ مشرقی لندن میں21 سال کی پاکستانی […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے کمی کے بعد 2,170,00 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1285 روپے کمی کے بعد 1,860,43 روپے کا ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 1,705,39 […]
جو بائیڈن کا چینی صدر کیخلاف بیان، امریکا کو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، چین

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکا میں چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ چین امریکی صدر جو بائیڈن کے اس بیان کا فیصلہ کن جواب دے گا جس میں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کو آمر قرار دیا تھا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی سفارتخانے نے گزشتہ روز بیان میں کہا کہ چین […]
9 مئی کو آگ لگانے والے اپنے جھوٹ سے بیرون ملک آگ بھڑکارہے ہیں، وزیر اعظم

پیرس( اے بی این نیوز )بیرون ملک پاکستانیوں کی وطن کی ترقی کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ایک سال میں پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، نہایت کٹھن فیصلوں سے گزر کر یہاں تک پہنچے ہیں، گزشتہ چار سال میں معیشت تباہ، بے روزگاری اور مہنگائی آسمان پر پہنچا دی گئی، بیرون ملک مقیم پاکستانی […]
جرمن پارلیمنٹ میں ہنرمند افراد کیلئے نیا امیگریشن قانون منظور کرلیا گیا

برلن ( اے بی این نیوز )جرمنی کی پارلیمنٹ نے غیر ملکی ہنرمند افراد کیلئے نئے امیگریشن قانون کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 388 قانون سازوں نے نئے قانون کے حق میں جبکہ 234 نے مخالفت میں ووٹ دیے۔قانون میں پوائنٹس کی بنیاد پر ایک سسٹم بنایا گیا ہے جو جرمنی آنے والے […]