وزیر اعظم شہباز شریف لندن ایون فیلڈ پہنچ گئے

لندن ( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف ایون فیلڈ لندن پہنچ گئے،وہاں شہباش شریف اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے، ملاقات کے دوران موجودہ ملکی صورتحال زیر بحث آئیگی،ذرائع نے بتایا کہ ممکنہ طور پر نواز شریف کی وطن واپسی کے معا ملے پر بھی بات […]
کاشف زمان تہران میں اقتصادی تعاون کی تنظیم کےڈپٹی سیکرٹری جنرل تعینات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )انفارمیشن سروس گروپ کے سنئیر آفیسر کاشف زمان کو تہران میں اقتصادی تعاون کی تنظیم ( ای سی او )کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل تعینات کیا گیا ہے،کاشف زمان کا شمار انفارمیشن سروس گروپ کے سنئیر افسران میں ہوتا ہے ،وہ قومی احتساب بیورو میں بھی اپنی خدمات انجام دے […]
شمیتا شیٹی آخر بالی ووڈ میں جگہ کیوں نہیں بنا سکیں

ممبئی ( اے بی این نیوز )بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کی وجہ سے شمیتا شیٹی اپنی بہن کی طرح فلموں میں تو آگئیں، لیکن جو اسٹارڈم شلپا شیٹی نے حاصل کی، اس سے شمیتا کافی دور رہی ہیں ۔ شمیتا کا فلمی کریئر کافی اتار چڑھاو بھرا رہا، آج ہم آپ کو شمیتا سے […]
نواز شریف عمرہ یا حج کرنے سعودی عرب بھی جائیں گے، حسین نواز

لندن( اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف عمرہ یا حج کرنے سعودی عرب بھی جائیں گے۔لندن میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو میں حسین نواز کا کہنا تھاکہ نواز شریف جلد دبئی روانہ ہوں گے اور وہ وہاں دو […]
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے حوالے سے الرٹ جاری

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب میں گرمی کی شدت سے ہیٹ سٹروک کا خدشہ ہے جس کے باعث محکمہ صحت پنجاب نے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا۔موسم گرما کی جھلسا دینے والی ہوا کی لہر احتیاط نہ کرنے کی صورت میں جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے جبکہ شدید گرمی کی لہر برفانی […]
یورپ جانے والے 45 شامی تارکین وطن کو بچا لیا گیا

قبرص (اے بی این نیوز) یورپ جانے والی تارکین کشتی کو بچا لیا گیا ، کشتی میں 45 شامی تارکین وطن سوار تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی بحیرہ روم کے جزیرے کے جوائنٹ ریسکیو کوآرڈینیشن سنٹر کے مطابق45 شامی تارکین وطن میں 29 مرد، پانچ خواتین اور 11 بچے شامل تھے، تمام کو اپنی […]
ای سی سی نے سندھ کی شوگرملوں کو چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 12 جون کے بعد باقی ماندہ کوٹہ کے تحت سندھ کی شوگر ملوں کو60 یوم کے اندر32 ہزارمیٹرک ٹن چینی کی برآمد کی اجازت دیدی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ […]
پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

پیرس(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے جمعہ کو یہاں نئے عالمی مالیاتی معاہدہ سے متعلق سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات میں ہوا۔ وزیراعظم […]
وفاقی وزیرکی ہدایت پر تعلیمی نصاب مرتب کرنے کے حوالے سے عیسائی کمیونٹی کی مذہبی تعلیم کیلئے پالیسی ڈائیلاگ کا اہتمام

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین کی ہدایت پر تعلیمی نصاب کو مرتب کرنے کے حوالے سے عیسائی کمیونٹی کی مذہبی تعلیم کے لئے کیتھڈرل چرچ لاہور میں پالیسی ڈائیلاگ کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ڈائریکٹر قومی نصاب کونسل سیکریٹریٹ اسلام آباد ڈاکٹر مریم چغتائی […]
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھیجے کے حوالے سے اپنا نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بھیجا گیا نوٹ 30 صفحات پر مشتمل ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت میں پڑھا گیا نوٹ جاری کیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا،کچھ ہی دیر بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ ایک مرتبہ پھر […]