کنگ خان کی بیٹی سہانا خان نےکروڑوں روپےکی زمین خرید لی،،لیکن کیسے

نئی دہلی(نیوزڈیسک) کنگ خان کی بیٹی سہانا خان نے کروڑوں روپےکی زمین خرید لی ۔ تفصیلاتکےمطابق اداکارہ سہانا خان نے یہ زمین علی باغ میں خریدی جسکارقبہ 1اعشاریہ5 ایکڑ جبکہ مالیت کی 12 کروڑ 19لاکھ روپے ہے۔ واضح رہےکہ اداکارہ سہانا خان معروف بیوٹی برانڈ کی ایمبسیڈر بھی ہیں۔اِن کی ویب سیریز(دی آرچیز) بھی جلد […]
وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے طویل ملاقات، اہم فیصلے

لندن(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال ،پاکستان واپسی ،ملک میں نگران سیٹ اپ کے قیام پر گفتگو کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں مسلم لیگ (ن ) کے قائد میاں نواز شریف سے ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات کی ہے […]
درآمدات پرپابندیاں ختم ،پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) درآمدات پرپابندیاں ختم ،پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی،اسٹیٹ بینک نے سرکلر بھی جاری کردیا جس کے تحت درآمدات پر عائد پابندیاں ختم کردی گئیں،اسٹیٹ بینک کو زرمبادلہ فراہم کرنے کی اجازت دیدی گئی ، اس سے بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے 6 ہزار سے زائد کنٹینرز […]
دریائی پتھروں سے تیار چینی اسٹریٹ فوڈ کے چرچے

بیجنگ(نیوز ڈیسک) شائد ہی آپ نے پتھر پکے دیکھے ہوں ، لیکن اب چین میں دریائی پتھروں سے تیار اسٹریٹ فوڈ کے چرچے ہونے لگے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اس عجیب و غریب چینی اسٹریٹ فوڈ کو سودیو کہتے ہیں،جو چھوٹے دریائی پتھروں،جڑی بوٹیوں اور مختلف مصالحوں سے تیار ہوتی ہے، جسے بعد میں فرائی […]
تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو کچل ڈالا

سرگودھا(نیوزڈیسک) تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو کچل ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھاروڈپر بس ڈرائیور کی لاپروائی نے موٹرسائیکل کو کچل ڈالا ، جس کے نتیجےمیں2نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ سرگودھاروڈپرساہیوال کےقریب پیش آیا ، جاں بحق ہونے والوں نوجوانوں کی شناخت میثم عباس اورعلی حسن کےنام سےہوئی۔بس ڈرائیورموقع […]
کراچی، عید الاضحیٰ قریب آتے ہی مرغی کا گوشت کا مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)عید الاضحیٰ قریب آتے ہی کراچی کی مختلف مارکیٹوں میں زندہ مرغی اور گوشت کے ریٹ میں بڑا فرق سامنے آگیا ہے۔پولٹری فارمرزنے ریٹیل میں زندہ مرغی 16 روپے اضافے سے 500 اور گوشت 60 روپے مہنگا کرکے 800 روپے کلوتک پہنچا دیا ہے۔پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کافی وقت سے مرٖغی کی فیڈ جو باہر […]
پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی سفیر

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) آزاد ادارہ ہے جو پالیسی فریم ورک میں کام کرتا ہے، پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان کی ترقی و […]
ٹوئٹر صارفین نے آبدوز حادثے اور فلمی منظر میں مماثلت ڈھونڈ نکالی

نیویارک(نیوزدیسک)زیر سمندر ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز کے تباہ ہونے اور اس میں موجو تمام افراد کی ہلاکت کی گزشتہ روز تصدیق کر دی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق1983 میں ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ایک فلم بنائی تھی جس میں آبدوز کی تباہی سے مشابہت والے مناظر تھے۔فلم میں دکھایا گیا تھا کہ […]
دنیا کے مقبول ترین ناموں میں ’محمد‘ سرفہرست

واشنگٹن( نیوزڈیسک)گلوبل انڈیکس نے دنیا میں سب سے زیادہ رکھے جانے والے ناموں کی فہرست جاری کردی، جس کے مطابق ’محمد‘ دنیا کا مقبول ترین نام ہے۔گلوبل انڈیکس کے مطابق نام ’محمد‘ دنیا بھر میں تقریباً 13 کروڑ 33 لاکھ 49 ہزار 300 افراد کے ناموں سے پہلے استعمال ہوتا ہے۔اس عالمی فہرست میں دوسرے […]
ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری دیدی گئی،محمد انور 3 سال تک عالم جج کے طور پر ذمہ داریاں ادا کریں گے،جوڈیشل کمیشن نے ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری دے دی،چیف جسٹس پاکستان […]