اہم خبریں

محکمہ ریلوےنے عیدپرعوام کوبڑاریلیف دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ ریلوےنے عیدپرعوام کوبڑا ریلیف دیدیا،33 فیصد کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کےمطابق ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلوے ٹکٹوں کی قیمتوں میں 33 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان ریلوے نےکہاکہ رعایتی قیمتوں کا اطلاق تمام مسافر ٹرینوں پرہوگا۔اس قبل پی آئی اےکے ٹکٹوں پربھی عوام کوریلیف دیا تھا ۔

آئی ایم ایف معاہدہ ختم ہونے کوچند دن باقی ،پاکستان کی آخری کوشش کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کےساتھ معاہدہ ختم ہونے کوچند دن باقی ،6اعشاریہ7ارب ڈالر کا ای ایف ایف معاہدہ 30جون کو ختم ہوگا۔ پاکستان کیطرف سے30جون سے پہلے موجودہ ای ایف ایف کے تحت فنڈز حاصل کرنے کی آخری کوشش شروع کردی گئی ۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اس حوالےسےپاکستان اور آئی ایم […]

قرآن پاک کی بےحرمتی کرنیوالے کو سزا دی جائے گی ، روسی صدر پیوٹن کا بڑا بیان

ماسکو(نیوزڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ قرآن پاک کو جلانے والے کو مسلم اکثریتی علاقوں میں قید کی سزا بھگتنا پڑے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کو نذر آتش کرے گا، اسے روس کے مسلمان اکثریتی خطے میں قید کی […]

سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اکسانے کا کیس ، فواد چودھری پر فردجرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (نیورزڈیسک) سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اکسانے کا کیس ، فواد چودھری پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سرکاری افسران کو اکسانےکےکیس کی سماعت ہوئی ۔ فواد چوہدری عدالت میں پیش نہ ہوئے ان کی حاضری سے استثنیٰ منظورکرلی گئی ۔عدالت […]

اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،3 ڈاکو ہلاک

لاہور(نیوزڈیسک) اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،3 ڈاکو ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے پنجاب کے علاقے اوکاڑہ کے قصبہ کوٹ باری کے قریب پولیس مقابلہ ہواجس میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے اس حوالے سےپولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے، پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی جوابی فائرنگ کی […]

سریش رائنا نے نیدرلینڈ میں ہوٹل کھول لیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے ایمسٹرڈیم میں ریسٹورنٹ کھول لیا۔تفصیلات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے لکھا کہ ایمسٹرڈیم میں رائنا انڈین ریسٹورنٹ کو متعارف کراتے ہوئے پُرجوش ہوں،یہاں ہندوستانی کھانوں کا مستند ذائقہ فراہم کیا جائے گا،کھانے پکانے کی تصاویر بھی […]

بھارت کا ایشین گیمز کیلئے مرد وخواتین کرکٹ ٹیمیں بھیجنے کا فیصلہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کا ایشین گیمز کیلئے مرد وخواتین کرکٹ ٹیمیں بھیجنے کا فیصلہ، مرد و خواتین ٹیمیں مقابلوں میں حصہ لیں گی ،ایشین گیمز میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلے ہونگے ،مردوں کی ٹیم ایشین گیمز میں ڈیبیو کرے گی ۔ ایشین گیمز اور کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخیں ایک دوسرے سے متصادم ہیں، […]

پشاور ،سلنڈر دھماکا،4 بچے ملبے تلے دب گئے

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور میں سلنڈر دھماکا،4 بچے ملبے تلے دب گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج پشاور میں کوہاٹ روڈ پر گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کی وجہ سے گھر کی چھت گر گئی ،4بچے ملبے تلے دب گئے ۔ریسیکو اور میڈیکل ٹیموں کا ملبے تلے دبے بچوں کو نکالنے میں مصروف

یوٹیوب نے نیافیچرمتعارف کرادیا،اب ویڈیو کومختلف زبانوں میں ڈب کیا جاسکے گا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)یوٹیوب نے بھی مصنوعی ذہانت کا فیچرمتعارف کرادیا،صارف اپنی ویڈیو کو مختلف زبانوں میں ڈب کرسکیں گے۔ تفصیلات کےمطابق یوٹیوب گوگل کے ایریا 120 اِنکیوبیٹر کےمصنوعی ذہانت کی ڈبنگ سروس الاؤڈ حاصل کرےگا، اس کے ذریعےپہلےویڈیو کو ٹرانسکرائب کیا جاتا ہے، پرصاف اپنی مرضی کی زبان میں اس کو ڈب کرسکے گا۔ ابتدائی طورپرصارف […]

ٹک ٹاک اپنی سی ای او سے محروم ،وجہ سامنے نہ آسکی

لندن(نیوزڈیسک)ٹک ٹاک اپنی سی ای او سے محروم وجہ سامنے نہ آسکی۔تفصیلات کےمطابق دنیا کی مشہور ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی چیف آپریٹنگ آفیسر وینیسا پاپاس نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جس کیوجہ سامنے نہ آسکی،واضح رہےانہوں نے سی ای او ٹک ٹاک5 سال خدمات سرانجام دی ہیں۔ واضح رہے کہ سماجی رابطےکی […]