9 مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار عامر ڈوگر پر فرد جرم عائد

ملتان(نیوزڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں گرفتار سابق وفاقی وزیر مملکت و چیف وہپ ملک عامر ڈوگر پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت 8 جولائی تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔فاضل […]
نامعلوم افراد نے میرے قافلے پر فائرنگ کی، امیر مقام

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے قافلے پر شانگلہ میں فائرنگ کی گئی۔ن لیگ کے رہنما امیر مقام نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مارتونگ کے مقام پر نامعلوم افراد نے میرے قافلے پر فائرنگ کی، گارڈز کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے۔امیر مقام نے کہا کہ […]
سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں ورچوئل دفاتر بنائیں گی، وزارت آئی ٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا کمپنیوں اور وزارت آئی ٹی کے درمیان پاکستان میں ورچوئل آفس کے قیام پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی حکومت نے نظرثانی شدہ سوشل میڈیا رولز کو حتمی شکل دے دی۔وزارت آئی ٹی کے حکام کے مطابق سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں دفاتر کھولنے کے بجائے ورچوئل دفاتر بنائیں گی۔ورچوئل دفاتر میں سوشل میڈیا […]
کیٹی بندر، ہلال احمر کی جانب سے ایک ہزار خاندانوں کو راشن کی فراہمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام سمندری طوفان سے متاثرہ ایک ہزار خاندانوں میں راشن پیکج کی تقسیم کر دی گئی تفصیل کے مطابق سمندری طوفان سے کیٹی بندر کے متاثرہ گھرانوں کی باقاعدہ رجسٹریشن کی گئی تھی یہاں کل 3ہزار خاندان مستفید ہوں گے پہلے مرحلے میں ایک ہزار متاثرین کو […]
عیدالاضحی پر میئر کراچی نے تمام یوسیز چیئرمین کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں

کراچی(نیوزڈیسک)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام یوسیز چیئرمین اپنے اپنے علاقوں میں عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللّٰہ مراد کی مشترکہ صدارت میں اجلاس ہوا جس میں ٹاؤن چیئرمین اور وائس چیئرمین شریک ہوئے۔پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر […]
جیل میں حالات اچھے گزرے، مہندی لگائی، ٹک ٹاکر صندل خٹک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹک ٹاکر صندل خٹک نے گرفتاری کے دوران جیل میں گزرنے والے اپنے وقت سے متعلق کہا ہے کہ جیل میں حالات اچھے گزرے، مہندی لگائی۔ٹک ٹاکر صندل خٹک نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ حریم شاہ نے مجھ پر ویڈیو لیک کا جھوٹا الزام لگایا ہے، حریم شاہ بول رہی […]
عالمی شطرنج لیگ، گنگا گرینڈ ماسٹرز نے ایس جی الپائن واریئرزکو شکست دیدی

دبئی (نیوزڈیسک ) ٹیک مہندرا گلوبل شطرنج لیگ کے دوسرے دن کے دوسرے ہاف میں ویشی آنند اور میگنس کارلسن کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ مقابلہ کافی سخت تھا اور سب کی نگاہیں ایک بورڈ پر تھیں جہاں برسوں بعد میگنس کارلسن کا مقابلہ ویشی آنند سے تھا جسے انہوں نے 2013 میں شکست دیکر […]
وزیراعظم لندن میں، نوازشریف، واپسی کی تیاری

٭فوجی عدالتوں میں سول شہریوں کے مقدمے، سپریم کورٹ7 رکنی بنچ کی سماعت جاری، وزیردفاع خواجہ آصف و مشیر وزیراعظم عرفان قادر کا سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکارO وزیراعظم پیرس کے بعد لندن میں،تین دن نوازشریف سےمشاورت ہوگیO سینٹ کے چیئرمین کی غیرمعمولی مراعات پرآصف زرداری ناراض25 O جون سےملک بھرمیں طوفانی […]
ضمیربرائے فروخت

پچھلے 75سالوں کی پاکستانی تاریخ میں ہر روز یہ فقرہ ہم سب نے تواترکے ساتھ سناکہ پاکستان بڑے نازک حالات سے گزررہاہے اور پاکستان اس وقت شدیدخطرے میں ہے گویاہماری 75 سال کی تاریخ سازشوں،ایک دوسرے کی حکومتوں کوگرانے،پچھتاووں اور وسوسوں کی دردناک کہانیوں میں مستورہے۔ہماری عدلیہ نے بھی نظریہ ضرورت سے نظریہ سہولت کی […]
بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کی دربدری

بھارت کی جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے وہاں مسلمان خاندانوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ حکومتی مؤقف کے مطابق یہ لوگ ناجائز قابضین ہیں۔ اس لئے ان کا قبضہ ختم کروایا جارہا ہےجب کہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں ریاستی ہائی […]