ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ قتل،2افرادزخمی

ٹانک(نیوزڈیسک)ٹانک کے تھانہ ملازئی کی حدود میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق مچن خیل شیخان کے علاقے کڑی شاہ نور میں اکبر بیٹنی نامی شخص کے گھر میں نامعلوم افراد نے گھس کر فائرنگ کی، […]
نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے

دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے۔ ن لیگی قائد کا 3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان ہے۔ نوازشریف کو پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کیس میں بھی کلین چیٹ مل گئی دبئی میں قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ […]
تورغر میں جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

تورغر(نیوزڈیسک)ضلع تورغر میں بلکوٹ روڈ پر جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جیپ میں سوار افراد فاتحہ خوانی سے واپس آرہے تھے۔او گی میں تورغر کے مقام پر فاتحہ خوانی سے واپس جانے والی جیپ نصرت خیل روڈ پر موڑ کٹ کرتے ہوئے ڈرائیور سے […]
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے چارسدہ کے 2 ڈاکٹروں کو معطل کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال (ڈی ایچ کیو) چارسدہ کے 2 ڈاکٹروں کو معطل کردیا۔وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں کے نامناسب رویے سے متعلق وائرل ویڈیو پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔محمد اعظم خان نے انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پر دونوں ڈاکٹروں کو معطل کردیا اور کہا کہ […]
منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی اسپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسپیشل سینٹرل کورٹ میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت سلیمان شہباز کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیتے ہوئے […]
اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ بارش،گرمی سے بے حال شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی جس کے بعدگرمی سے بے حال شہریوں نے سکھ کا سانس لیا،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شام جڑواں شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی اور بادل خوب جم کر برسے جس کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلیں،بارش ختم ہوتے ہیں شہریوں کی […]
بھارت نے ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کو جیلوں میں قید کر رکھا ہے،صداقت مغل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نظریاتی کے چیئرمین صداقت مغل کشمیری نے کہا ہےکہ بھارتی فوج یاسین ملک کی جانی دشمن بنی ہوئی ہےاور وہ انہیںعدالتوں کے ذریعے عمر قید کے بجائے پھانسی کی سزا دلوانا چاہتی ہے، ریاست جموں و کشمیر میں جاری مظالم بند کئے جائیں، عالمی برادری اس ظلم کو […]
یونان کشتی حادثہ، رشتہ داروں کیلئے ہاٹ لائن قائم

ایتھنز(نیوزڈیسک)بحیرہ روم میں یونان کے قریب کشتی حادثے کے بعد حکام نے رشتہ داروں کے لیے ہاٹ لائن قائم کردی ہے،حادثے میں اب تک 104 افراد کو بچایا جاسکا ہے، جب کہ 80 سے زائد لاشیں نکال لی گئیں۔بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں تاہم کشتی ڈوبنے کے ایک ہفتے سے زیادہ گزرنے کے بعد اب […]
اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ تربت، کمشنر روڈ پر خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید، خاتون سپاہی زخمی اسلم اقبال سمیت دیگر ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں […]
تربت، کمشنر روڈ پر خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید، خاتون سپاہی زخمی

تربت(نیوزڈیسک)بلوچستان کے شہر تربت میں کمشنر روڈ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ خاتون اہلکار زخمی ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر کیچ کے مطابق تربت میں خودکش حملہ کرنے والی ایک خاتون تھی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ خاتون سپاہی زخمی ہوئی۔ دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو […]