اہم خبریں

نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے

دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے۔ ن لیگی قائد کا 3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان ہے۔
نوازشریف کو پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کیس میں بھی کلین چیٹ مل گئی
دبئی میں قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوں گے۔یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز بھی نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئی ہیں، فیملی کے دیگر ارکان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

متعلقہ خبریں