اہم خبریں

اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔

تربت، کمشنر روڈ پر خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید، خاتون سپاہی زخمی

اسلم اقبال سمیت دیگر ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے، پولیس نےدوران سماعت عدالت کو بتایا کہ ملزمان کوگرفتارکرنےکی کوشش کی، ملزمان روپوش ہیں، ملزمان کی جبرا گرفتاری درکار ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عنبرگل نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرتے ہوئے تمام ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردی۔

متعلقہ خبریں