ریاست کی سلامتی پر سمجھوتہ کرنے والی کسی بھی چیز کی اجازت نہیں دی جائے گی،مہناز اکبر عزیز

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزارت قانون و انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری مہناز اکبر عزیز سے آ ج گوگل کے ایک وفد نے ملاقات کی۔وزارت قانون و انصاف میں ہونے والے اجلاس کی پارلیمانی سیکرٹری مہناز اکبر عزیز نے صدارت کی۔ اس اجلاس میں بیرسٹر عنبرین عباسی بھی موجود تھیں۔ وفد نے پارلیمانی سیکرٹری کو […]
شہداء ہماری قوم کا فخر،سکیورٹی اہلکاروں نے اپنی جان نچھاور کرکے ملک کو بہت بڑے جانی نقصان سے بچایا، محمد شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ژوب گیریژن میں دہشت گردوں کے حملے میں سکیورٹی فوسز کے 4جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء قوم کا فخر ہیں۔بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے […]
ہمارے سکیورٹی اہلکار دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے نبردآزماہیں،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے ژوب گیریژن میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ بدھ کو اپنے الگ الگ مذمتی بیانات میں انہوں نے دہشتگردوں […]
چیئر مین پی ٹی آئی ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں،190ملین پاونڈ کا سکینڈل سب کے سامنے ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد ( ) ہم نے آئی ایم ایف کے پروگرام کو مجبوری کے طور پر قبول کیا، ہم نے سیات کو داو پر لگایا اور ریاست کو بچایا،آئی ایم پروگرام ہمارے لئے کو ئی حلوہ نہیں بہت سخت پروگرام ہے، ہم نے چینکے ساتھ ایک اور پاور پلانٹ کا سودا کیا، نوز دور میں جو […]
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا راج

راولپنڈی( اے بی این نیوز )راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہے،دھمیال کیمپ۔ قاٸداعظم کالونی ۔گرجا روڈ ۔احمد آباد ۔بکرا منڈی ۔ باٸیس نمبر سمیت معتدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گے ،شام ساتھ بجے سے بجلی بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے ،علاقہ مکین نے کہا کہ واپڈ حکام […]
مہنگائی بے قابو،حکمران کنٹرول کرنے میں ناکام،عوام کا بھرکس نکل گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )مہنگائی کا بے قابو جن حکومت کے کنٹرول سے باہر ، عوام روزمرہ اشیائے ضروریہ خریدنے سے قاصرہیں عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت انکی حالت زار پر رحم کرے ، روز مرہ کہ اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں،سب کے اپنے اپنے من مانے ریٹس ہیں،غریب […]
غیر معیاری مشروبات سپلائی کرنیوالے مافیا کیخلاف ایکشن،821 لٹر غیر معیاری کولڈ ڈرنکس تلف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )غیر معیاری مشروبات سپلائی کرنیوالے مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن. فوڈ سیفٹی ٹیم نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 821 لٹر غیر معیاری کولڈ ڈرنکس تلف کر دیں،پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق خفیہ اطلاعات پر باغ سرداراں میں غیر معیاری کولڈ ڈرنکس بنانیوالے فیکٹری پکڑی گئی، مضر صحت […]
ہیلمٹ کی پاسداری نہ کرنے پر ایک دن میں 2500سے زائدکےچالان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ہیلمٹ کی پابندی کے حوالے سے ضلع بھر میں ٹریفک پولیس کاجنرل ہولڈ اپ،ضلع راولپنڈی کے45مقامات پر ٹریفک پولیس کی ناکہ بندی،سی ٹی او تیمور خان مختلف مقامات پر اپنی زیر نگرانی ہیلمٹ کیخلاف کاروائ کرواتے رہے،ہیلمٹ نا پہننے اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر بھر کاروائی عمل میں لائی جا […]
خود کو آرمی آفیسر ظاہر کرنیوالے جعلی میجر کو حوالات میں بند کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )خود کو آرمی آفیسر ظاہر کرنیوالے جعلی میجر کو حوالات میں بند کر دیا گیا،سینئر ٹریفک وارڈن فاروق نے دوران ڈیوٹی کالے شیشے والی گاڑی کو کاروائی کی غرض سے روکا، کاغذات طلب کرنے پر ڈرائیور نے خود کوآرمی کا میجر ظاہر کیا،ملزم نے سینئر ٹریفک وارڈن محمد فاروق کو سنگین […]
سابق ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی واثق قیوم عباسی کے والد کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) سابق ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی واثق قیوم عباسی کے والد کو گرفتار کر لیا گیا،واثق قیوم عباسی کے والد قیوم عباسی کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا،ٹھیکیدار قیوم عباسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ برطانیہ روانہ ہو رہے تھے،ٹھیکیدار قیوم عباسی اور اہلیہ کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا […]