چکری ، اشتہاری مجرمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،جوابی کارروائی ایک اشتہاری مارا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )چکری کے گاؤں میال میں خطرناک اشتہاری مجرمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران ایک اشتہاری زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا، ملزم نے جولائی 2020 میں ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے زاہدہ بی بی زوجہ ربنواز کو […]
ایزی لون کمپنی کی بلیک میلنگ اور خود کشی کا معاملہ،ایف آئی اے نے وسیع پیمانےپر تحقیقات کا آغاز کر دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ایزی لون کمپنی کی بلیک میلنگ سے تنگ 42 سالہ شہری کی خودکشی کا معاملہ کی تحقیقا ت کیلئے ایف آئی اے راولپنڈی کی خصوصی ٹیم متاثرہ شہری کے گھر پہنچ گئی ،42 سالہ شہری کی خودکشی کے معاملے پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا،ایف آئی اے […]
پہلی مرتبہ تمام وفاقی اکائیوں کے اتفاق رائے سے قومی نصاب تیار کیا گیا ہے، رانا تنویر حسین

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے تمام وفاقی اکائیوں کے اتفاق رائے سے قومی نصاب کی تیاری کا عمل مکمل کیا ہے، درسی کتب بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کرنے کے لئے اقدامات […]
تحریک انصاف نے حکومت میں رہتے ہوئے آئی ایم ایف کے معاہدے کی خلاف ورزی کی،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری اور سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کرانے کے بعد معاشی استحکام کی توقع ہے، تحریک انصاف کی سابق حکومت نے پاکستان کے لئے […]
گندھارا تہذیب کا شمار دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں ہوتا ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ گندھارا تہذیب کا شمار دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں ہوتا ہے، دنیا میں بسنے والے تمام مذاہب کے پیروکاروں کو کلچرل ڈپلومیسی، جذبے اور اشتراک کار کے ذریعے ایک دوسرے کے قریب لایا جا سکتا ہے، مسلمانوں کے حوالے […]
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی وی پشاور سینٹر کی علاقائی نشریات 24 گھنٹے جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی وی پشاور سینٹر کی علاقائی نشریات ہفتہ کے 7روز 24 گھنٹے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی پشاور سینٹر کی علاقائی نشریات خیبر پختونخوا کی تمام علاقائی زبانوں میں دستیاب ہے، یہ نشریات سمندر پار […]
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوائی اڈوں کو آئوٹ سورس کرنے کے حوالے سے سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوائی اڈوں کو آئوٹ سورس کرنے سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، معاون خصوصی جہانزیب خان،ہوا […]
پاکستان خود کو عالمی فارماسیوٹیکل مارکیٹ میں ایک سرکردہ کھلاڑی کے طور پر کھڑا کر سکتا ہےوفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ عوام کو سستی ادویات ملنا ضروری ہے، اس صنعت کے مسائل سنیں گے اور ان کو حل کریں گے، مل کر کام کرنے سے پاکستان خود کو عالمی فارماسیوٹیکل مارکیٹ میں ایک سرکردہ کھلاڑی کے طور پر کھڑا کر سکتا ہے، […]
مولانا عبدالواسع جےیوآئی بلوچستان کے عمومی اجلاس میں شرکت کیلئے زیارت پہنچ گئے

کوئٹہ( اے بی این نیوز )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سرپرست وامیر جےیوآئی خضدارمولانا قمرالدین اور جےیوآئی بلوچستان کے صوبائی امیر وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع جےیوآئی بلوچستان کے صوبائی نمائندہ اور عمومی اجلاس میں شرکت کیلئے زیارت پہنچ گئے۔ زیارت میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی ،ملکی علاقائی مسائل جماعتی مختلف […]
پاکستان میں سرمایہ لگانے کے لئے چینی کاروباری اداروں کاخیرمقدم کرتے ہیں ، احسن اقبال

بیجنگ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ رواں سال پاک۔چین اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ منائی جارہی ہے، پاک۔چین اقتصادی راہداری نے پاکستان کی معاشی صورتحال کو تبدیل کرنے میں اہم کرادار ادا کیا۔ چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو میں انہوں نے […]