اہم خبریں

حکومت فارما انڈسٹری کی بہتری اور استحکام کیلئے بھرپور انداز میں کوشاں ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فارما انڈسٹری کے ملکی ترقی میں اہم کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس صنعت کی بہتری اور استحکام کیلئے بھرپور انداز میں کوشاں ہے، زندگی بچانے والی ادویات سے متعلق موثر لائحہ عمل وضع کرنا چاہئے، ہم سب نے مل کر محنت، […]

خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر ضلع کرم میں فوج اور ایف سی تعینات

پشاور (  اے بی این نیوز  )خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر ضلع کرم میں فوج اور ایف سی تعینات، ضلع میں امن وامان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی،محکمہ داخلہ نے اعلامیہ جاری کردیا، متنازعہ زمین پر دفعہ 144نافذ ،فریقین میں جنگ بندی کیلئے حکومتی کمیٹی بھی کرم کا تیسرا دورہ کرے […]

سپریم کورٹ نے کوروناویکسین سرٹیفکیٹ کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پرنمٹادی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ نے کوروناویکسین سرٹیفکیٹ کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پرنمٹادی،کس جواز کی بنیاد پرآپ نے درخواست دائرکی،جسٹس عائشہ ملک کا استفسار،ٹینس کے ایک کھلاڑی نے ویکسین نہیں لگوائی تھی،وکیل درخواست گزارکاموقف،بہت اچھی مثال دی،اس کھلاڑی کو میچ سے الگ کردیاگیا،ویکسین لگوانے پر پابندی ختم ہوئی،چیف جسٹس کے ریمارکس۔

علی نواز کے بھائی عمر نوازکی عدم بازیابی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئی جی پر اظہار برہمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )علی نواز کے بھائی عمر نوازکی عدم بازیابی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئی جی پر اظہار برہمی،24جولائی تک بندہ بازیاب نہ ہواتوسیکرٹری داخلہ پیش ہوں،حالات ایک جیسے نہیں رہتے،سابق پرنسپل سیکرٹری بھی لاپتہ ہیں،پولیس کسی کیس میں گرفتار کرتی ہے توملزم کوعدالت پیش کرے،گھروالوں کو تو معلوم ہو بندہ […]

ایشیا کپ، جے شاہ نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی

ڈربن ( اے بی این نیوز   )چیئر مین پی سی بی برائے مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے پاکستان نے بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ کو ایشیا کپ میں پاکستان آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین برائے مینجمنٹ کمیٹی اور […]

ضلع کرم ،زمین کے تنازعہ پر جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں، 16 ہلاکتیں ہو گئیں، فوج طلب

ضلع کرم(اے بی این نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے مابین پانچ روز سے جاری جھڑپوں کے دوران جاں افراد کی تعداد 16 ہوگئی، حالات پر قابو پانے کے لیے فوج اور ایف سی طلب کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق پانچ روز قبل بوشہرہ میں جائیداد کے تنازعے پردو قبائل کے مابین فائرنگ کا […]

انتخابی اصلاحاتی کمیٹی میں شامل جماعتوں کا انتخابی اصلاحات پر اتفاق

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انتخابی اصلاحاتی کمیٹی میں شامل تمام جماعتوں نے صاف شفاف و غیر جانبدار انتخابات کے لئے تمام ممکنہ شقوں میں ترامیم پر اتفاق کر لیا۔ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحاتی کمیٹی نے 73 تجاویز میں سے 70 مجوزہ تجاویز کا عمومی جائزہ لیا، کمیٹی نے ریٹرننگ و پریذائیڈنگ افسران کو جدید ٹیکنالوجی […]

سیلاب کا خطرہ، گاؤں بھکی ونڈ، قصور کو خالی کرالیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ریسکیو 1122، پاک افواج و رینجرز ممکنہ سیلابی خطرے سے دوچار علاقوں میں ہائی الرٹ ہیں۔حفاظتی اقدام کے تحت متوقع سیلاب کے خطرے سے دوچار گاؤں بھکی ونڈ، قصور کو خالی کرا دیا گیا ہے۔پانی کے بہاؤ میں اضافے کی صورت میں گاؤں کا زمینی رابطہ کٹ جانے کے امکانات […]

نیب نے چیرمین پی ٹی آئی کو 13 جولائی کو طلب کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نیب نے چیرمین پی ٹی آئی کو 13 جولائی کو طلب کر لیا،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنی ملک اور بیرون جائیداد کی تفصیلات بھی لانے کو کہا،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بنی گالہ اور زمان پارک کی ریونیو دستاویز بھی لانے کو بھی کہا،نیب نے […]

اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، ڈاکوؤں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکٹر ای الیون میںڈاکو گھر میں موجود تھے پولیس کے چھاپہ مارنے پر ڈاکو وں نے فائرنگ شروع کر دی،ڈاکووں نے اسلام آباد پولیس کے ایگل سکواڈ پر فائرنگ کی،شالیمار پولیس جائے وقعہ پر پہنچ گئی،ڈاکووں کا چارو اطراف سے گھیراو کر لیا گیا،سیکٹر ای الیون میں پولیس کی بھاری […]