اہم خبریں

سیکٹر ای الیون میں ڈاکو وں کی پولیس پر فائرنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکٹر ای الیون میںڈاکو گھر میں موجود تھے پولیس کے چھاپہ مارنے پر ڈاکو وں نے فائرنگ شروع کر دی،ڈاکووں نے اسلام آباد پولیس کے ایگل سکواڈ پر فائرنگ کی،شالیمار پولیس جائے وقعہ پر پہنچ گئی،ڈاکووں کا چارو اطراف سے گھیراو کر لیا گیا،سیکٹر ای الیون میں پولیس کی بھاری […]

قرآن پاک کی بےحرمتی مسلمانوں کےعقیدے اور جذبات پرحملہ ہے، بلاول بھٹو

کراچی(اے بی این نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی مسلمانوں کے عقیدے اور جذبات پر حملہ ہے۔اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کے زیراہتمام مباحثہ سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے دنیابھر کے […]

سیکٹر آئی ٹین فور میں باپ اور بیٹے کے گٹر میں گر گئے، دونوں جاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سیکٹر آئی ٹین فور میں باپ اور بیٹے کے گٹر میں گر گئے،باپ نے بیٹے کو بچانے کیلئے گٹر میں چھلانگ لگادی، دم گھجٹنے کی وجہ سے دونوں باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے ،15 سالہ عبدالرحمن گٹر میں ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے گرا۔بیٹے کو بچانے کے لئے […]

وزیر اعلی ٰکے امیدوار حاجی گلبر خان مسلم لیگ ن کے شرائط کو پورا نہیں کرسکے

گلگت (  اے بی این نیوز   ) وزیر اعلیکے امیدوار حاجی گلبر خان مسلم لیگ ن کے شرائط کو پورا نہیںکر سکے ، مسلم لیگ( ن) نے گلبر خان کو تحریک انصاف کے 13 منحرف اراکین شو کرنے کی شرط رکھی تھی، گلبر خان صرف 7 ممبران اسمبلی شو کر سکے مشاورت ڈیڈ لاک کا شکار ہو […]

سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے قرض لینا شہری کی جان لے گیا،متوفی کا آڈیو بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    ) سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے قرض لینا شہری کی جان لے گیا،42 سالہ مسعود نے مبینہ طور پر 13 ہزار کا قرض لیا تھا،ادا نہ کر سکنے پر دوسری ایپ سے قرض لیا جو بعد میں لاکھوں کا ہو گیا، اہلیہ کا الزام عائد کرتے ہو ئے کہا کہ قرض […]

پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی، موجودہ سیٹ اپ میں مزید توسیع کی مخالفت

سلام آباد ( اے بی این نیوز   )پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی،ا سمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو کرنا ہے،پیپلز پارٹی کا انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات چاہتی ہے،نگران سیٹ اپ کسی صورت آئینی مدت سے آگے نہیں جانا چاہیے،فاقی وزیر تجارت نوید قمر […]

بالی ووڈ کی اداکاراوں کے کروڑوں کے لباس، مفصل رپورٹ

ممبئی ( اے بی این نیوز    ) پوری دنیا بھر کے سروے کے مطابق ہر خاتون بہترین لباس کی دلداہ ہو تی ہے، لیکن بھارت کی نو خو برو اداکاراوں نے تو کر ہی دیا کمال، وہ اتنی زیادہ اچھے لباسوں کی شوقین نکلیں کہ اگر ان کے ملبوسات جو انہوں نے زیب تن کئے بیچ دیئے […]

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، فواد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چودھری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں […]

ن لیگ وفاق کی اکائیوں کو جوڑنے کا پیغام ہے، مریم اورنگزیب

پشاور (   اے بی این نیوز  )پہلی بار ایک نالائق اورنااہل وزیراعظم کو پارلیمنٹ سے باہر پھینکا،نالائق کے ساتھ نومئی کادن جڑارہے گا، غنڈوں نے ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت کو آگ لگائی،چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں فارن فنڈنگ کاحساب نہ مانگیں،یہ شخص بالٹی سر پر رکھ کرعدالتوں میں جاتاہے،خیبر پختونخوا کے عوام اب کبھی فتنے […]

دبئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن سے متعلق کوئی فیصلے نہیں ہوئے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں کہ جس پر کسی کو تحفظات ہوں۔اپنے ایک بیان میں رانا […]