اہم خبریں

منی لانڈرنگ کیس: صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور( اے بی این نیوز    ) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔بینکنگ کورٹ کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ […]

آئی ایم ایف پروگرام خوشی سے نہیں مجبوراً قبول کیا، وزیراعظم شہباز شریف

پشاور( اے بی این نیوز   ) وزیراعظم 2ارب ڈالر فراہم کرنے پر سعودی عرب کے شکرگزار،کہتے ہیں آئی ایم ایف پروگرام خوشی سے نہیں مجبوری میں قبول کیا،ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری آرہی ہے،آئندہ چند سالوں میں پاکستان خطے کاخوشحال ملک ہوگا، وزیراعظم نے پشاور میں فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کر دیا، افتتاحی […]

پیزا سٹائل چکن سینڈوچ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) چکن سینڈوچ پیزا سٹائل میں چکن سینڈوچ بنانے کے لیے اجزاء میدہ۔۔۔۔۔۔۔آدھ کھانے کا چمچ چکن۔۔۔۔۔۔۔250گرام دودھ۔۔۔۔۔۔۔آدھ کپ پیاز کٹی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔آدھ کپ تیل۔۔۔۔۔۔۔2کھانے کے چمچ مشرومز۔۔۔۔۔۔۔3-4 نمک۔۔۔۔۔۔۔حسبِ ضرورت کالی مرچ۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ ٹماٹر ۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت موزریلا چیز۔۔۔۔۔۔۔1چوتھائی کپ پارسلی۔۔۔۔۔۔۔2چائے کے چمچ چیڈر چیز۔۔۔۔۔۔۔ 2کھانے کے چمچ شملہ مرچ۔۔۔۔۔۔۔ حسب […]

پشین ،وفاقی وزیر کے بھتیجے کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے علاقے پشین میں وفاقی وزیر کے بھتیجے کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پشین اسٹاپ پر وفاقی وزیر اسرارترین کے بھتیجے کی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی پر 4 نامعلوم موٹرسائیکلوں سواروں نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے ڈرائیور اور […]

پولیس بے خبر ،پی ٹی آئی رہنما ءگرفتاری سے بچ گئے

پشاور(نیوزڈیسک) پولیس پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت خارج ہونے سے لا علم ،پی ٹی آئی رہنما عارف یوسف گرفتاری سے بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عارف یوسف کی درخواست ضمانت خارج کی لیکن پھر بھی پولیس پی ٹی آئی رہنما حراست میں نہ لے سکی کیونکہ پولیس […]

پانچ برین ڈیڈ افراد کے اعضا 8 سعودیوں کو عطیہ کردئیے گئے

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے کے دوران پانچ دماغی موت کے شکار افراد کے اہل خانہ نے اپنے پیاروں کے اعضا کو عطیہ کرنے کی منظوری دے دی اور اس ان اعضا سے 8 دیگر سعودی شہریوں کی جان بچا لی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی سنٹر فار آرگن ٹرانسپلانٹیشن ٹیم مکہ مکرمہ میں سکیورٹی فورسز […]

جس نے فوجی تنصیبات پر حملے کیے ان پر ملٹری کورٹ میں مقدمات چلیں گے، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہاہے کہ تیاری ہورہی ہے کیسز جلد فائل ہوں گے، شواہد اور ثبوتوں کے ساتھ فائل ہوں گے، جس نے سول املاک پر حملے کیے ان پر سول کورٹ میں مقدمہ چلے گا، جس نے فوجی تنصیبات پر حملے کیے ان پر ملٹری کورٹ میں مقدمات چلیں گے۔نجی ٹی […]

جرمنی کاپہلی بار اپنے فوجی دستے آسٹریلیا بھیجنے کا اعلان

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی پہلی بار اپنے فوجی دستے آسٹریلیا بھیجے گا، یہ دستے 12 دیگر ممالک کے 30 ہزار فوجی اہلکاروں کے ساتھ مشترکہ مشقوں میں حصہ لیں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حالیہ برسوں میں جرمنی نے انڈوپیسفک میں اپنی عسکری موجودگی میں اضافہ کیا ہے۔جرمنی کے آرمی چیف ایلفونز مائیس نے کہا کہ […]

نائب امیر جماعت اسلامی خیبر شاہ فیصل آفریدی کے گھر کے باہر دھماکا

باڑہ(نیوزڈیسک)نائب امیرجماعت اسلامی خیبر شاہ فیصل آفریدی کے گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس حکام کے مطابق باڑہ میں جماعت اسلامی خیبر کے نائب امیر شاہ فیصل آفریدی کے گھر کے باہر دھماکا ہوا، جس میں گھر کا مرکزی دروازہ ٹوٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے […]

دبئی کے ولی عہد کا 3 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹس کا اعلان

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے اماراتی شہریوں کیلئے 3 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹس کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ حمدان نے کہ دبئی میونسپلٹی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہریوں میں 3 ہزار 200 رہائشی پلاٹ تقسیم کیے ہیں۔یہ رہائشی منصوبہ 65 ارب درہم […]