سویڈن کو نیٹو میں شامل کرنا ہے تو پہلے ہمیں یورپی یونین میں شامل کرو، ترک صدر کا مطالبہ

استنبول (اے بی این نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ نیٹو سربراہی اجلاس میں انقرہ کی یورپی یونین کی رکنیت کے لیے راستہ کھولنے پر زور دیں گے تاکہ ترکیہ سویڈن کی نیٹو رکنیت کے لیے راہ ہموار کرے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے لیتھوانیا […]
تھریڈز پر صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

نیویارک ( اے بی این نیوز )ٹوئٹر کی حریف سوشل میڈیا ایپ تھریڈز پر صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ پانچ روز میں 10 کروڑ صارفین کے ساتھ تھریڈز نے چیٹ جی پی ٹی کا تیز ترین آن لائن پلیٹ فارم کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔تھریڈز کے مالک مارک زکر برگ کا کہنا ہے […]
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس، کمیٹی کو روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے عمل کی صورتحال سے آگاہ کیاگیاکمیٹی نے وزارت ہوابازی سے مشاورت کے بعد روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کرانے کی ہدایت کے ساتھ سمری کو موخر کر دیاکمیٹی نے سروسز […]
پی آئی اے کی ائیرہوسٹس دوران ڈیوٹی حادثے میں جاں بحق

لاہور ( اے بی این نیوز )پی آئی اے کی ائیرہوسٹس دوران ڈیوٹی حادثے میں جاں بحق ہوگئیں، راشدہ مجید عید کی رات کو لاہور سے سیالکوٹ جاتے وقت ائیرلائن گاڑی کے حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔قومی ایئرلائن کی ایئرہوسٹس راشدہ مجید دوران ڈیوٹی حادثے میں جاں بحق ہوگئی ہیں، وہ لاہور سے سیالکوٹ جاتے وقت […]
اللہ کا شکر ہے جس نے نوازشریف سمیت ہمیں بے بنیاد مقدمات اور عوام کی خدمت کے ہر امتحان میں سرخرو فرمایا،وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے جس نے قائد محمد نوازشریف سمیت ہمیں بطور جماعت سیاسی انتقام میں اندھے سیاسی مخالف ٹولے کے ہر جھوٹ، بے بنیاد مقدمات اور عوام کی خدمت کے ہر امتحان میں سرخرو فرمایا۔ پیر کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا […]
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی،الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی کل تعداد 168 ہے الیکشن کمیشن نے جاری کردہ فہرست میں درستگی کر لی پہلی جاری کردہ فہرست میں پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں تھا،چیرمین پی ٹی آئی کا نام لیبر […]
مینگورہ کے نواحی علاقہ گل آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں چار بچے آ گئے

سوات( اے بی این نیوز )مینگورہ کے نواحی علاقہ گل آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں چار بچے آ گئے پاک آرمی اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے ملبہ سے دو بچوں کی لاشیں نکال لیں ریسکیو ٹیموں نے دو بچوں کو زخمی حالت میں باہر نکال لیا جن کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی بچوں کو […]
بھارتی ماڈل نے دھوم مچا دی ،سالگرہ کا کیک 93 لاکھ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ممبئی ( اے بی این نیوز ) بالی ووڈ میں آئے دن کو ئی ایک نہ ایک ایسی خبر ہو تی ہے جو سوشل میڈیا کو چکا چوند کر دیتی ہے،یوں بھی سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی حکمرانی ہے کیونکہ وہ سوشل میڈیا کی تمام ڈیماانڈ کو پورا کرتے ہیں،ان کے لباس،تراش،انداز اور پوز تما تر […]
معاشی ترقی کیلئے بحیثیت ادارہ ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے بحیثیت ادارہ مکمل جانفشانی کے ساتھ اس مرحلے کی تکمیل کے لیے ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔پاکستان انیشیٹو سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہم […]
دریائے چناب میں ہیڈ قادر آباد کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

لاہور( اے بی این نیوز )دریائے چناب میں پانی کی آمد میں کمی،پنجاب کے دریاؤں، ڈیمز اور براجز میں پانی کے ان اور آوٹ فلو کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 112840 اور اخراج 96594 ہے ،دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر پانی کی آمد 140248 […]