کراچی ،واٹر بورڈ نے پانی چوروں کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کرنے کی تیاری مرتب کرلی

کراچی( اے بی این نیوز )واٹر بورڈ نے پانی چوروں کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کرنے کی تیاری مرتب کرلی، سی ای او واٹر بورڈ کا این ای کے اولڈ پمنگ اسٹیشن سے صبا سنیما اور گلشن معمار احسن آباد پر واقع واٹر بورڈ کی 84 انچ ڈایا لائن کا معائنہ کیا،84 انچ ڈایا لائن سے تمام […]
کہوٹہ کے نواحی علاقے پنجاڑ کے مقام پر ٹریفک حادثہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز )کہوٹہ کے نواحی علاقے پنجاڑ کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں3خواتین سمیت 8 افراد شدید زخمی ہو گئے،3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے زخمی افراد کو ٹی ایچ کیوہسپتال کہوٹہ منتقل کردیا گیا،حادثہ کیری ڈبے اور کار کے درمیان پیش آیا،امدادی ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر […]
گرین پاکستان انیشیٹو پاکستان کا دوسرا سبز انقلاب ہو گا ،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہابز شریف نے کہا ہے کہ زراعت پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، کسان کو پورا معاوضہ ملنا چا ہیئے، یہ کسان پاکستان کے کروڑوں لوگوں کو غزا فراہم کر رہے ہیں، ہم تما وسائل کو بروئے کار لاکر آپ کے مسائل کو حل کریں گے، جناح […]
پاک ایران گیس پائپ لائن کے علاوہ انرجی بحران کا کوئی حل نہیں،سردارسلیم حیدر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز سردار سیلم حیدر خان نے کہا ہے کہ ہماری بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے حوالے سے کوئی واضح پالیسی نہیں ہے جس سے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے شکایات کا ازالہ اور انکا اعتماد بحال ہو سکے۔ پاکستانی اپنے ملک میں آئین اور قانون پر چلنا نہیں […]
آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عالمی ریٹنگ ایجسنی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی ،پاکستان کی لانگ ٹرم فارن کرنسی ریٹنگ ٹرپل سی منفی سے ٹرپل سی کر دی گئی، اسحاق ڈار کی ٹویٹ،انہوں نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ یہ معیشت کے استحکام کے سفر میں ایک اچھی خبر ہےپاکستان […]
پاکستان واپسی پر جیل جانا پڑا تو گریز نہیں کروں گا ، نواز شریف

لاہور( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ واپسی پر جیل جانا پڑا تو گریز نہیں کروں گا ، ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں کیا،سعودی عرب میں نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ طے پانے کا عمل جاری ہے،کچھ رہنماؤں […]
وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت سے ثابت ہوگیا کہ یہ جھوٹ پر مبنی انتقامی مقدمات تھے، مرتضیٰ جاوید عباسی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ قائد محمد نواز شریف کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت سے ثابت ہوگیا کہ یہ جھوٹ پر مبنی انتقامی مقدمات تھے۔ محمد نوازشریف کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے بنائے گئے بے بنیاد مقدمات کی […]
وزیراعظم کا کل پشاور کا دورہ ،60 طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرینگے

پشاور( اے بی این نیوز ) وزیراعظم کل پشاور کا دورہ کرینگے،گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی وزیراعظم شہباز شریف کا پشاور میں استقبال کرینگے، وزیراعظم شہباز شریف کل گورنر ہاؤس میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کے ہمراہ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 60 طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ تقسیم کرینگے لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب […]
پاکستان اسٹیل ملز کراچی سے چوری شدہ مشینری کی مالیت کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان اسٹیل ملز کراچی سے مبینہ طور پر چوری شدہ مشینری کی مالیت کی تفصیلات سامنے آگئیں،پاکستان اسسٹیل ملز سے واردات میں 3 میٹرک ٹن پیتل اور تانبا چوری کیا گیا ،دستاویزات کے مطابق واردات سے قومی خزانے کو 47 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا،واردات میں قیمتی مشینری […]
پانچ مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیرمین پی ٹی آئی کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا نے کہا کہ پانچ مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے چیرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کیا ہے،چیرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں متعلقہ کیسز میں 19 جون کو کنفرم ہوئیں،چیرمین پی ٹی آئی کو باقاعدہ طور پر […]