وزیراعظم مولانا فضل الرحمان وزیراعظم کی ملاقات،سیاسی امور پر گفتگو

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم سے ملاقات کیلئے مولانا فضل الرحمان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، دوناں راہنماوں کی ملاقات ، مولام اسد محمود بھی موجود تھے، ملاقات میں سیاسی اور موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی،وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو موجودہ صورتحال پراعتماد میں لیا، نیز دبئی میں ہو نے والی ملاقاتون کے […]
چیئرمین پی ٹی آئی اپنی ہی پیروڈی بن چکے ہیں،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنی ہی پیروڈی بن چکے ہیں، 9 مئی سب نے دیکھا، شواہد ثابت کرتے ہیں کہ عمران خان 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں اور انہوں نے لوگوں کو تشدد پر اکسایا۔ پیر کو اپنے […]
اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولاتاحال طے نہیں ہوا، قمرزمان کائرہ

لالہ موسی ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء ووفاقی مشیر قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولاتاحال طے نہیں ہواتاہم اس پر بحث مباحثہ جاری ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ڈیرہ کائرہ پر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ یہ الیکشن اسمبلی کی مدت پوری […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے یہاں ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان میں کہی گئی۔
ایف اے او کے وفد کی سیکرٹری بی آئی ایس پی سے ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے ایک اعلیٰ سطحی مشن نے دیہی تبدیلی اور صنفی مساوات ڈویڑن کے ڈائریکٹر مسٹر بینجمن ڈیوس کی سربراہی میں سیکرٹری بینظیرانکم سپورٹ پروگرام عامر علی احمد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیکرٹری بی آئی ایس پی نے بی آئی ایس پی […]
وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے اے ایف فرگوسن اینڈکو کے سینئرپارٹنرسلمان حسین کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے پیرکویہاں اے ایف فرگوسن اینڈکو کے سینئرپارٹنرسلمان حسین نے ملاقات کی۔اے ایف فرگوسن اینڈکو کے سینئرپارٹنر نے وزیرخزانہ کوملک میں بینکاری کے شعبہ کے حوالہ سے حالیہ اشاعت کی کاپی پیش کی۔ وزیرخزانہ نے ملک میں چارٹرڈ اکاؤنٹینسی کے پیشہ اوردیگرخدمات کی فراہمی میں ملک کے […]
ملک کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لئے ڈیجیٹل اکانومی ناگزیر ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

بیجنگ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ڈیجیٹل اکانومی کے فروغ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لئے ڈیجیٹل اکانومی ناگزیر ہے، دنیا کو چین کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کہ ضرورت ہے جبکہ پاکستان […]
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی ریٹنگ ایجسنی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی ،پاکستان کی لانگ ٹرم فارن کرنسی ریٹنگ ٹرپل سی منفی سے ٹرپل سی کر دی گئی اسحاق ڈار کی ٹویٹ،انہوں نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ یہ معیشت کے استحکام کے سفر میں ایک اچھی خبر ہے۔وزیر […]
وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو پی ایم ہاوس بلا لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)دبئی مذاکرات،مولانا فضل الرحمان کے شکوے ،وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل کو پی ایم ہاوس بلا لیا مولانا فضل الرحمن اور مولانا اسد کی کچھ دیر بعد پی ایم ہاوس میں ملاقات ہو گی ملاقات میں سیاسی اور موجودہ صورتحال پر گفتگو ہو گی وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کو […]
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ٹوارزم کام آئے گا،ڈاکٹر رمیش کمار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم ٹاسک فورس کے چئیرمین ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ بائیس مئی کو چارج سنبھال کر کام کر رہے ہیں،روز کام کرنے میں دلچسپی بڑھ رہی ہے،میرے پر میرے مرشد اور ماں کی دعائیں ہیں،دوہزار ستائیس میں پاکستان بہت کامیاب ہو گا،سارے بھکشووں کے ساتھ مل کر پریس […]