مون سون اپڈیٹ جاری، ہنگامیصورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ ادارے متحرک

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) این ڈی ایم اے کی جانب سے مون سون اپ ڈیٹ جاری کی گئی جس کے مطابق مختلف موسمیاتی ماڈلز کے مطابق شمال اور شمال مشرقی پنجاب بشمول لاہور، سیالکوٹ ، نارووال میں بڑے پیمانے پر گرج چمک کیساتھ شدید بارش کا امکان ہے۔ دریائے چناب، راوی، ستلج اور […]
زرداری پر قتل کی سازش کا الزام ،شیخ رشید پر فردجرم کی کاروائی ایک بار پھر موخر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے پر شیخ رشید کے خلاف کیس کی سماعت،شیخ رشید پر فردجرم کی کاروائی ایک بار پھر موخر کردی گئی،شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق جوڈیشل میجسٹریٹ یاسرچوہدری کی عدالت پیش ہو ئے،وکیل ملزم سردار عبدالرازق کی جانب سے اسلام آباد […]
پاکستان میں چند لوگوں کی طرف سے مایوسی اور ناامیدی کی باتیں پھیلانا سراسر قوم کے ساتھ غلط ہے،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنےکہا کہ کیا قران میں نہیں کہا گیا کہ اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو؟ پھر مایوسی کیسی ؟ وہ کلین گرین سیمینار سے خطاب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے حوالے سے مایوسانہ رویہ پروپیگنڈا کا نتیجہ […]
سویڈ ن کے بعد بھارت کی اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی،72 حوریں نامی فلم بنا ڈالی، مسلم تنظیموں کی جانب سے شدید ردعمل

دہلی( اے بی این نیوز ) بھارت کی اسلام دشمنی عروج پر،ایک طرف سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تو دوسری طرف انڈیا بھی پیچھے نہیں رہا، مودی کی مسلم دشمن پالیسیوں نے بالی وڈ کو بھی لپیٹ میں لیا، سنجے پورن سنگھ نے مسلمانوں کے خلاف 72 حوریں نامی فلمبناڈالی، متنازع فلم کی […]
قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلاس، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کی کارگردگی غیرتسلی بخش قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) کی کارگردگی غیرتسلی بخش قرار دے دی۔پیر کو چیئرمین مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیدوار کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ گزشتہ […]
پی ٹی آئی کہتی ہے وہ ملک کی بڑی جماعت ہے لیکن اس کا کو ئی ترجمان نہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات نے کیا کہپی ٹی آئی کہتی ہے وہ ملک کی بڑی جماعت ہے لیکن اس کا کو ئی ترجمان نہیں،کل اس کے کہنے پر جو نواز شریف پر الزامات لگاتے تھے آج وہ نواز شریف کو اچھا کہتے ہیں یہ شخص دھوکہ باز،فراڈ باز […]
مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کی بحالی کی درخواست پرکل سے روزانہ سماعت ہوگی

سری نگر ( اے بی این نیوز )مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کی بحالی کی درخواست پرکل سے روزانہ سماعت ہوگی،مودی سرکارکوسبکی کاسامنا،بھارتی سپریم کورٹ نے 4سال بعد درخواست کو نمبر لگادیا،بھارت کے چیف جسٹس نے سینئر ترین ججوں پر مشتمل 5رکنی بینچ بنادیا،آرٹیکل 370 کی منسوخی کیخلاف پٹیشن بھارتی بیوروکریسی کے حاضر سروس افسر نے 28 اگست […]
پشاور،محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا گیا

پشاور( اے بی این نیوز ) محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا گیا،سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے 10سے زائددہشت گرد گرفتار کرلئے،گرفتار دہشت گردوں میں ٹارگٹ کلرزبھی شامل، ان سے تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات کی توقع کی جارہی ہے۔
گھریلو ملازمین ہیلتھ کارڈ پر علاج کرا سکیں گے، پنجا ب کی نگران حکو مت نے منظو ری دیدی

لاہور (اے بی این نیوز )گھریلو ملازمین ہیلتھ کارڈ پر علاج کرا سکیں گے، پنجا ب کی نگران حکو مت نے منظو ری دیدی،وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں عوام کے مفت علاج کی منظوری ، محسن نقوی نے کہا سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں گھریلو ملازمین کے علاج کے […]
عمر سرفراز چیمہ سینیٹر اعجاز چوہدری کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

لاہور ( اے بی این نیوز )عمر سرفراز چیمہ سینیٹر اعجاز چوہدری کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،چار مقدمات میں یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع،پشاور کی عدالت نے شہریار آفریدی اورعرفان سلیم کیخلاف مقدمات اورانکوائری کی تفصیلات طلب کرلیں،ترقیاتی سکیموں میں غبن کے کیس میں علی محمد خان کی ضمانت میں 13جولائی […]