کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی( اے بی این نیوز ) انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 280 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے […]
ملک میں بجلی کابحران برقرار،شدید گرمی میں 10سے 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک میں بجلی کابحران برقرار،شدید گرمی میں 10سے 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ،شارٹ فال 6ہزار232میگا واٹ ہوگیا،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار20ہزار میگاواٹ جبکہ طلب27ہزار میگا واٹ ہے،بعض علاقوں میں فنی خرابیوں کے باعث غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔
پی ڈی ایم کے اندرفضا ابر آلود دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتاہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ڈی ایم کے اندرفضا ابر آلود دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتاہے،پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی میڈیاسے گفتگو کہانئی دلچسپ سیاسی صورتحال جنم لے رہی ہے،ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے سیاسی راستے جداہونگے، پی ڈی ایم الیکٹورل الائنس نہیں،کل پریس کانفرنس میں فضل الرحمان ،ن لیگ سے […]
بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 22افراد ہلاک

دہلی (اے بی این نیوز )بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 22افراد ہلاک، ریاست ہماچل پردیش میں طوفانی بارشوں کے بعد دریائے بیاس بپھر گیا ، پانی کناروں سےباہرنکل کرآبادیاں اور گاڑیاں بہا کرلے گیا، لاکھوں لوگ متاثر،بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں 24 گھنٹوں میں بارش کے سبب 15عمارتیں گرگئیں۔
تیونس، تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی،ایک شخص ہلاک،10لاپتہ

تیونس سٹی (نیوزڈیسک)تیونس کے ساحلی علاقے میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 1 شخص ہلاک اور 10 تارکینِ وطن لاپتہ ہو گئے جبکہ کوسٹ گتارڈز نے 11افرادکو بچا لیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوا رکو ایک بیان میں تیونسی حکام نے کہاکہ کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 1 شخص […]
کوئٹہ کے اسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ(نیوزڈیسک)فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی، رواں سال کانگو وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 20 ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کو گزشتہ روز تشویش ناک حالت میں داخل کیا گیا تھا، زیرِ علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے اور اس کا علاج جاری […]
ہماچل پردیش میں تیز بارشیں، دریائے بیاس بپھر گیا، پانی آبادی میں داخل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں طوفانی بارشوں کے بعد دریائے بیاس بپھر گیا۔ دریائے بیاس کناروں سے باہر نکل کر آبادیاں اور گاڑیاں اپنے ساتھ بہا لے گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاستی انتظامیہ نے ہماچل پردیش کے 7 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ نشیبی علاقوں میں سیلاب اور پہاڑوں سے لینڈ […]
نئی دہلی میں طوفانی بارش ، 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں بارش کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔پانی جمع ہونے کی وجہ سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جب کہ ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں شدید بارشیں ہوئی ہیں جس سے ہر جگہ پانی جمع ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس […]
چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیا

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ کس طرح چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو حکومت چلانے میں آسانیاں پیدا کیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت پراکسی کے ذریعے پروپیگنڈا کر […]
بھارت،بے اولادی کے طعنوں سے تنگ بوڑھے نے 3افرادکوقتل کردیا

لدھیانہ(نیوزڈیسک)بے اولادی کے طعنوں سے تنگ ایک شخص کو گرفتار کرلیا، جس نے مبینہ طور پر ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ہتھوڑے سے قتل کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ میں پیش آیا، 46 سالہ شخص کو سلیم تبری کےعلاقے سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس […]