ملالہ کی سالگرہ پر شوہر عصر ملک کا پیار بھرا پیغام

لندن(نیوزڈیسک)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے شوہر عصر ملک نے ٹوئٹر پر پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عصر ملک نے لکھا ہے کہ ملالہ سالگرہ مبارک ہو۔ عصر ملک نے لکھا کہ […]
بھارت میں اہلیہ نے شوہر کو ساتویں مرتبہ جیل بھجواکرحیران کردیا

گجرات(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست گجرات میں خاتون کی اپنے شوہر سے لڑائی کی دلچسپ کہانی سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے گھریلو تشدد کی شکایات پر اپنے شوہر کو 10 سال کے دوران 7 مرتبہ جیل بھجوایا لیکن ہر مرتبہ اسے ضمانت پر رہا بھی کرایا،پریم چند اور سونو کی شادی 2001 میں ہوئی […]
اسلام آباد میں کالے شیشوں اور غیر نمونہ،فینسی نمبر پلیٹس والی گاڑیوںکے خلاف کارروائی،رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر کالے شیشوں اور غیر نمونہ،فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائی ، پانچ رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی،اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے اے ای ٹی اوز، اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ ایچ تیرہ میں گاڑیوں […]
اسرائیل ایک ظالم اور گھناونا ملک پاکستان بارے کہہ رہا ہے جو خود بے گناہ مسلمانوں پر ظلم ڈھا رہا ہے،مصدق ملک

اسلام آبادّ( اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ اسرائیل نے پاکستان کے اندر انسانی حقوق کے حوالے سے جو بیان دیا ہے،اہم نکتہ یہ ہے کہ یہ سب کچھ کون کہہ رہا ہے اور کیوں کہہ رہا ہے، کسی باپ کیلئے کسی ماں کیلئے دنیا کے سب سے بڑا اثاثہ […]
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا ریڈیو پاکستان کا دورِہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا ریڈیو پاکستان کا دورِہ ،مریم اورنگزیب ریڈیو پاکستان پہنچ گئی ۔ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا استقبال کیا،وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے ریڈیو کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا،نیوز روم ، کرنٹ افئیر ، اسپورٹس سٹوڈیو ، ڈرامے سٹوڈیو […]
دہائیوں سے مسلمانوں پر ظلم کرنے والا اسرائیل بھاشن نہ دے، خرم دستگیر خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا کہ اسرائیل کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سخت مزمت کرتے ہیں،دہائیوں سے مسلمانوں پر ظلم کرنے والا ملک بھاشن نہ دے،فلسطینیوں کو ان کی اپنی آبائی زمینوں سے نکالا گیا،1980 میں جو فلسطینوں کی نسل کشی کی گئی اس […]
یوکرین کے وزیر خارجہ دمتری کولیبا رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یوکرین کے وزیر خارجہ دمتری کولیبا رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے،یوکرین کے وزیر خارجہ دورہ پاکستان کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے،یوکرینی وزیرخارجہ کےدورہ پاکستان کی تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں،روس اور یوکرین کی جنگ کےدوران یوکرینی وزیر خارجہ کا پاکستان کایہ پہلادورہ […]
ژوب بلوچستان میں گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،ایران

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ژوب بلوچستان میں گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، دھشتگرد حملے میں پانچ بہادر پاکستانی فوجیوں کی شہادت ہوئی، حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کیساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں: ایرانی سفارتخانہ کی جاری ہو نے والے بیان میں کہا گیا کہ ہماری دعائیں شہداء کے لیے ہیں […]
اتحادیوں کی مشاورت سے اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ کیا جائے گا، وفاقی وزیر پارلیمانی امور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اتحادیوں کی مشاورت سے اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ کیا جائے گا،ن لیگ کا موقف ہے کہ آئینی مدت مکمل ہوتے ہی اسمبلی تحلیل کر دی جائے اور وقت پر الیکشن ہوں،ہر سیاسی جماعت پارٹی پالیسی کے مطابق اپنی رائے رکھتی ہے،ائینی مدت مکمل ہونے سے قبل تمام اتحادیوں کی […]
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے پاس مناسب اسلحہ ہونا چاہئے، نور عالم خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ایس سی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں کمیٹی کے ارکان سمیت متعلقہ سرکاری اداروں کے افسران نے شرکت کی ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سنیٹر طلحہ محمود نے پی اے سی اجلاس میں خصوصی […]