انتخابی اصلاحات بل ایک مہینے میں پاس کرائیں گے، ایاز صادق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انتخاباتی اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات بل ایک مہینے میں پاس کرائیں گے، کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے متعلق کوئی تجویز زیر غور نہیں، ہمارا کام انتخابی اصلاحات کرنا ہے، سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانا نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، 4 زخمی

پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ میں مسلح افراد نے بدھ کو گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب مشرقی کیپ صوبے کے کیپ پینیسولا سے چند کلومیٹر شمال میں واقع قصبے اوشن ویو میں پیش آیا۔ 3 نامعلوم مسلح […]
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب میں امیدوار حاجی گلبرخان اشتہاری نکلے

گلگت(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کےانتخاب میں امیدوار حاجی گلبرخان مردان عدالت سےاشتہاری نکلے۔دستاویز کےمطابق حاجی گلبرخان مردان پولیس کو مطلوب ہیں ۔ عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر رکھے ہیں ۔ گلبر خان کا بائیس لاکھ روپے کا چیک جعلی قرار پایا تھا۔مردان کے شہری فیصل سلیم الرحمان کی درخواست پر گلبرخان کیخلاف […]
پرویز خٹک کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔عمر ایوب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آپ کو 21 جون کو شو کاز […]
ایک بہترین کتاب کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہوتی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک بہترین کتاب کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہوتی ہے۔کراچی میں محکمہ آرکائیوز کے زیر اہتمام انڈس سولائزیشن پر کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ سندھ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اپنے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان بالخصوص صوبہ […]
غلام علی اب اے این پی سے بندے توڑ کر دکھائے، ثمر ہارون بلور

پشاور(نیوزڈیسک)ترجمان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی اب اے این پی سے بندے توڑ کر دکھائے، اتحاد کی آڑ میں وہ اے این پی سے بندے توڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔ثمر ہارون بلور نے کہا کہ جمعیت علما اسلام (جے […]
آئس لینڈ میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لاوا پھٹ پڑا

ریکیاوک (نیوزڈیسک) زلزلے کے متعدد جھٹکوں کے بعد آئس لینڈ کے گرم ترین مقام جزیرہ نما ریکجینس کے پہاڑوں سے لاوے کے فوارے جاری ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئس لینڈ کے موسمیاتی دفتر (آئی ایم او) نے جاری بیان میں کہاکہ لاوا پھٹنے کا آغاز آئس لینڈ کے جزیرہ نما ریکجینس میں ہوا، آتش فشاں […]
بھارت، سابقہ اور موجودہ بیوی سے جھگڑے میں شوہر قتل

پٹنہ (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں ایک شخص کو سابقہ اور موجودہ بیوی نے چاقو کے وار سے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ عالمگیر انصاری روزگار کی وجہ سے دہلی میں مقیم تھا، عالمگیر اپنی پہلی اہلیہ سلمیٰ کو طلاق دے چکا تھا جب کہ دوسری اہلیہ امینہ کے ساتھ دہلی میں ہی رہائش […]
یو اے ای نے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 1 ارب ڈالرز جمع کرادیئے، وزیرخزانہ کی تصدیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاونٹ میں 1 ارب ڈالر جمع کرادیئے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ یو اے ای نے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 1 ارب ڈالرز جمع کرادیئے ہیں، جس سے زرمبادلہ […]
عراق اپنی سرحدوں کو محفوظ، کرد باغیوں کو غیر مسلح کرے، ایران

تہران (نیوزڈیسک )ایران کی فوج نے عراق کو متنبہ کیا ہے کہ وہ 22 ستمبر تک اپنی سرحد کو محفوظ بنائے اور کردستان کے علاقے میں موجود کرد باغیوں کو غیر مسلح کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے چیف میجر جنرل محمد بغیری کا کہنا تھا کہ ہم ستمبر تک انتظار […]