پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تاریخی اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر12 ارب74کروڑ ڈالر سے متجاوز کر گئے،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے فنڈز ملنے پر زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر12 ارب74کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے جبکہ اسٹیٹ بینک کے پاس ذخائر کی مالیت7ارب46کروڑ ڈالرسے […]
جے شاہ نے دورہ پاکستان سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ نے دورہ پاکستان سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا کپ میچز دیکھنے کیلئے پاکستان جانے پر رضامندی ظاہر نہیں کی۔چوبیس گھنٹے بھی نہ گزرے تھے کہ بی سی سی آئی کے سیکرٹری نے ایشیا کپ کے موقع پر دورہ […]
متحدہ عرب امارات کی جانب سے سٹیٹ بینک کوایک ارب ڈالرکے ڈیپازٹ موصول ہوگئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سٹیٹ بینک کوایک ارب ڈالرکے ڈیپازٹ موصول ہوگئے ہیں، ، جولائی کے آخر تک زرمبادلہ کے ذخائر کو 14 سے 15 ارب ڈالرتک پہنچانا ہمارا ہدف ہے ، پاکستان اقوام عالم میں اپنا کھویا ہوا مقام ضرورحاصل کرے […]
وزیر اعظم کا سٹیٹ بینک میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالر جمع کرانے پر صدر محمد بن زید سے اظہار تشکر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے سٹیٹ بینک میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالر جمع کروانے پر صدر محمد بن زید کا شکریہ ادا کیا ہے۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بطور آزمودہ اور برادر ملک متحدہ عرب امارات ہمیشہ پاکستان کی مدد کے لئے […]
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی”۔امتیازی سلوک، دشمنی یا تشدد پر اکسا نے کی حامل مذہبی منافرت کے سدباب کے عنوان سے قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتا ہے۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ہم اقوام متحدہ کی انسانی […]
ناکام ، جھوٹے بیانیے اور تکبر کی سیاست خاک آلود ہوگئی ہے ، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے ایسے حالات کو بدلا ہے کہ پیشن گوئیاں کرنے والے سارے ناکام ، جھوٹے بیانیے اورتکبر کی سیاست خاک آلود ہوگئی ہے ، 4 ماہ قبل ملک کے ڈیفالٹ ہونے ، ملک کو توڑنے کا خواب دیکھنے […]
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان کے 12 نئے اسٹوڈیوز کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان کے 12 نئے اسٹوڈیوز کا افتتاح کر دیا۔ بدھ کو وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب جب ریڈیو پاکستان پہنچیں تو ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان طاہر حسن اور ریڈیو پاکستان کے عملہ نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر وفاقی […]
راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، چوری کی 72 وارداتیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، چوری کی 72 وارداتیں ہو ئیں، شہریوں 22 موٹرسائیکل، تین گاڑیاں، لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہو گئے،ائیر پورٹ کے علاقے سے چور علی گوہر کے گھر سے 36 لاکھ […]
دو ہفتے گزرنے کے باوجود سواں پل کا لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ حصہ بحال نہ ہو سکا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )دو ہفتے گزرنے کے باوجود سواں پل کا لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ حصہ بحال نہ ہو سکا سواں پل پر بدترین ٹریفک جام سے شہری پھنس کر رہ گئےمتاثرہ حصے کا کام شروع کیا گیا تاہم عید کی چھٹیوں کے دوران بند کر دیا گیا روات سے کچہری چوک آنے والے […]
راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی، واقعہ لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا،، حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے،سبک خرام ریل گاڑی کی بوگی نمبر 5 پٹڑی سے اتری اور اگلی بوگیوں سے جدا ہوگئی،، ٹرین پٹڑی سے اترنے کے بعد مسافر بوگیوں سے […]