چیئرمین ایف بی آر سے پی پی ایم اے کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عاصم احمد سے ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت چیئرمین پی پی ایم اے سید فاروق بخاری کر رہے تھے اور اس میں پی پی ایم اے کے اراکین کے ساتھ […]
برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سے ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنا بہت بڑی ناانصافی ہے اور عالمی برادری کو کشمیری عوام کی حالت […]
ملک بھرمیں تمام پاورہاؤسز فعال ہیں،کوشش ہے لوڈشیڈنگ2گھنٹے سےکم ہو ، وفاقی وزیرتوانائی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرتوانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں تمام پاورہاؤسز فعال ہیں، حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لا کر بجلی پیدا کر رہی ہےجس میں تھر میں کوئلے ، جھمپیر میں ہوا سے، نیوکلئیر زرائع کے ساتھ ساتھ ہائیڈل بجلی شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ […]
کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سال 23/2024 کے لیے فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کر دیا،کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSrelief) اس وقت چار براعظموں کے 92 سے زیادہ ممالک کو انسانی اور ترقیاتی امداد کی فراہمی میں مصروف عمل ہے اس منصوبے سے دنیا […]
پاکستان کیلئے فنڈنگ کے ماحول میں بہتری آئی ہے، بلوم برگ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )امریکی ادارہ بلومبرگ نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد ملک کیلئے فنڈنگ کے ماحول میں بہتری آئی ہے، رواں ہفتے عالمی ریٹنگ ایجنسی“فچ”نے بھی پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر کے“ٹرپل سی”کر دی ہے۔ ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان کیلئے بیل آؤٹ […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف بینک الفلاح کی اپیل مسترد کردی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینک الفلاح لمیٹڈ کی جانب سے بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل کو مسترد کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ بینک بلااجازت آن لائن ادائیگی کا نظام فعال کرنے اور صارف کی بروقت شکایت کو نظر انداز کرنے پر معافی مانگے۔ ایوانِ صدر […]
وزیراعظم شہباز شریف کا ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔دونوں رہنماؤں نے علاقائی ترقی کو تیز کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا اور توانائی، رابطے، زراعت، آئی ٹی، ٹیکسٹائل اور لاجسٹکس کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔وزیر […]
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی ( اے بی این نیوز )انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالرکی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 9 پیسے گرا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر […]
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض پروگرام منظور کرلیا

نیویارک ( اے بی این نیوز )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کی قسط پاکستان کو […]
آئی ایم ایف کا پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )تین ارب ڈالر سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے تحت قرض کے پیسے ملیں گے،عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان ہونے والے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے بعد آئی ایم ایف کا پاکستان کو تین ارب ڈالر کی پہلی قسط 1.2 ارب ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔